• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کا نمونہ ہوں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی کا نمونہ ہوں
"یہ خاکسار اپنی غربت اور انکسار اور توکل اور ایثار اور آیات اور انوار کے رو سے مسیح کی پہلی زندگی کا نمونہ ہے اور اس عاجز کی فطرت اور مسیح کی فطرت باہم نہایت ہی متشابہ واقع ہوئی ہے"
(روحانی خزائن،جلد 1 براہینِ احمدیہ حصہ چہارم: صفحہ 593)
Ruhani-Khazain-Vol-01_Page_611.png
 

عبدالرحمٰن

رکن ختم نبوت فورم
مرزاقادیانی کہتا ہے میں حضرت عیسی علیہ السلام کی زندگی کا نمونہ ہوں ہالانکہ وہ انکے قدموں کی خاک بھی نہیں ہے
 
Top