• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میں ہوں مرزا چور چکار

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کفر کی راہ پہ چلتا ہوں
پل پل رنگ بدلتا ہوں
ہر اک جنس میں ڈھلتا ہوں
شکل پہ دیکھو ہے پھٹکار
میں ہوں مرزا چور چکار
ہے زندہ باد اسلام مگر
میرا کعبہ جھوٹ و کفر
دیکھ مجھے شرمائے بشر
جن کی جائے نفرت عار
میں ہوں مرزا چور چکار
خلیفہ بھی مسٹنڈہ ہے
دین اس کا چندہ ہے
رجولیت میرا دھندہ ہے
نبوت میرا کاروبار
میں ہوں مرزا چور چکار
بھگتو میری ذلت کو
شرم و حیا کی قلت کو
پوجو میری ملت کو
یہودی میرے رشتے دار
میں ہوں مرزا چور چکار
ہر میدان سے بھاگا ہوں
جوتوں کا دلدادہ ہوں
باطل کا شہزادہ ہوں
دوزخ کا میں حصے دار
میں ہوں مرزا چور چکار
پناہ گزین دجالوں کا
مسیحا منہ کے کالوں کا
یار صلیبی ضالوں کا
شیطانوں کا سپہ سالار
میں ہوں مرزا چور چکار
میں ہوں مرزا چور چکار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از ضیاء رسول
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top