حافظ ابن جنید
رکن ختم نبوت فورم
نئے فتنے "امت مسلمہ" کا جائزہ (قسط 01)
دعاگو : حافظ ابن جنید
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے مسلمان بھائیوں آج کے ایک نئے فتنہ سے متعلق آگاہی کے لیے لکھ رہا ہوں جو کہ بظاہر نئے نام سے بنا ہے لیکن یہ پہلے بھی کئیں طرح سے ظاہر ہوا جیسے کچھ عرصہ قبل "جماعت المسلمين" اسی طرح آجکل سوشل میڈیا پر "انجینئر مرزا" تو ان سب کے عزائم ایک ہی ہیں اگرچہ نظریات کا فرق ہے انکا آفیشل پیج
آج میری گفتگو کا موضوع یہ دو بالکل نہیں بلکہ ان سے منسلک ایک اور نیا فتنہ ہے جس کا نام "امت مسلمہ" رکھا گیا ہے ان لوگوں کا دعوی ہے کہ یہی لوگ حقیقی امت مسلمہ ہیں جو کہ شروع سے قائم ہے لیکن اب اسکی نئی تشکیل کی جارہی ہے جیسا کہ مرزا جہلمی کہتا ہے ملک اظہر اپنی ویڈیو میں دعوی کررہا ہے کہ "لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امت مسلمہ کی تشکیل نو کرکہ شاید ہم نئی جماعت بنارہے ہیں پہلے ہمارا موقف سن لیجیے ہم جماعت سازی کو دین کے اندر کفر سمجھتے ہیں جماعت سازی کو حق نبوت پر ڈاکہ سمجھتے ہیں جماعت سازی کو ختم نبوت کا انکار سمجھتے ہیں کیسے ہوسکتا ہے کہ ہم نئی جماعت بنائیں قطعا نہیں ہر گز نہیں" حوالہ کے طور پر ویڈیو کا اسکین لگادیتا ہوں
بظاہر تو یہ لوگ کچھ واضح طور پر نہیں بتاتے کہ ہمارا احادیث کے متعلق کیا نظریہ ہے صحابہ و اہل بیت علیھم الرضوان کے متعلق کیا عقیدہ رکھتے ہیں البتہ ان کے نظریات کا جائزہ فیسبک اور یوٹیوب پر موجود چینل پر معلوم ہوجاتا ہے جس کی تفصیل آئندہ پیش کی جائے گی ان کے ہر ہر عقیدے اور ہر ہر اعتراض کا ان شاءاللہ جواب ہم فردا فردا آئندہ قسط وار تحریری و تقریری دونوں صورتوں میں دیں گے
یہ تو معلوم نہیں کہ بانی کون ہے اس کا البتہ اس فتنے کا امیر "ملک اظھر اسماعیل" نامی شخص ہے جس کے کلپ یہ لوگ چینل پر ڈالتے ہیں جو اوپر اسکین میں موجود ہے اور اسکی لکھی ہوئی کتاب کی بھی تشہیر کرتے ہیں جس کو یہ "امت مسلمہ کے نام کھلا خط" سے تعبیر کرتے ہیں کتاب ٹائٹل
میرے مسلمان بھائیوں کچھ عرصہ قبل ان کے ایک ساتھی تاج عباسی نے مجھے اپنے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جہاں یہ لوگوں کو دعوت کے نام سے جمع کرتے ہیں میرے آنے سے قبل ہی جماعت اسلامی کے ایک شخص سے ان لوگوں کی بحث چل رہی تھی مجھے کچھ اندازہ ہوگیا انکی گفتگو پڑھ کر
میں نے ان کے سامنے ایک سوال رکھا کہ کیا اہلسنت و الجماعت کو بھی تم لوگ فرقہ سمجھتے ہو ابتدا تو جواب دینے سے ان کے سب افراد قاصر رہے پھر درمیان میں تاج عباسی صاحب نے دعوی کیا کہ صرف فرقہ نہیں بلکہ فرقوں کا گڑھ سمجھتا ہوں اپنے دعوی پر دلیل کیا دیتے ہیں کہ یہ اہلسنت اس سے جیسے جیسے لوگ الگ نام سے فرقہ بنتے رہے یہ جماعت تقسیم ہوتی رہی خیر ان کے جواب کو اور اس پر میرا الزامی جواب ملاحظہ فرمائیں
جیسا کہ آپ دیکھ چکے اس مفروضہ سے تو امت مسلمہ بھی نہیں بچتی بجائے کوئی نقلی دلیل پیش کرنے کے موصوف نے تاویلاتی کھیل کھیلا لیکن اس میں بھی پھنس گئے
مزید آگے چلیے جب میں نے یہ سوال رکھا کہ کیا قرون اولی کے بعد سے لیکر آج تک ساری امت گمراہ فرقہ پرست تھی.. ؟. کیونکہ قرون اولی سے ہی اہلسنت چلتے آرہے ہیں یہی صحابہ کی جماعت ہے تو اس پر موصوف نے کہا کہ ہاں سب گمراہ ملاحظہ فرمائیں
گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے ایسا ہی کچھ ان کے ساتھ بھی ہوا موصوف نے تو قرون اولی کے بعد سب ائمہ و اکابر کو گمراہ فرقہ پرست کہہ دیا لیکن ان کے امیر اسی گروپ میں کہتے ہیں کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ہم ایسا بالکل نہیں کہتے
قارئین انکی دجل کاری خود ملاحظہ فرمائیں آج اتنا ہی کافی ہے ان شاءاللہ حسب وعدہ انکی ایک ایک گمراہی لیکر آپکے سامنے حاضر ہوتا رہوں گا اس پر پورا ایک سیشن یوٹیوب پر اپلوڈ ہے ہمارا چینل وزٹ کر کہ ملاحظہ فرمائیں
کلک کریں

فتنہ کا نام

عقائد و نظریات

واضع
یہ تو معلوم نہیں کہ بانی کون ہے اس کا البتہ اس فتنے کا امیر "ملک اظھر اسماعیل" نامی شخص ہے جس کے کلپ یہ لوگ چینل پر ڈالتے ہیں جو اوپر اسکین میں موجود ہے اور اسکی لکھی ہوئی کتاب کی بھی تشہیر کرتے ہیں جس کو یہ "امت مسلمہ کے نام کھلا خط" سے تعبیر کرتے ہیں کتاب ٹائٹل
گمراہی
میرے مسلمان بھائیوں کچھ عرصہ قبل ان کے ایک ساتھی تاج عباسی نے مجھے اپنے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جہاں یہ لوگوں کو دعوت کے نام سے جمع کرتے ہیں میرے آنے سے قبل ہی جماعت اسلامی کے ایک شخص سے ان لوگوں کی بحث چل رہی تھی مجھے کچھ اندازہ ہوگیا انکی گفتگو پڑھ کر
میں نے ان کے سامنے ایک سوال رکھا کہ کیا اہلسنت و الجماعت کو بھی تم لوگ فرقہ سمجھتے ہو ابتدا تو جواب دینے سے ان کے سب افراد قاصر رہے پھر درمیان میں تاج عباسی صاحب نے دعوی کیا کہ صرف فرقہ نہیں بلکہ فرقوں کا گڑھ سمجھتا ہوں اپنے دعوی پر دلیل کیا دیتے ہیں کہ یہ اہلسنت اس سے جیسے جیسے لوگ الگ نام سے فرقہ بنتے رہے یہ جماعت تقسیم ہوتی رہی خیر ان کے جواب کو اور اس پر میرا الزامی جواب ملاحظہ فرمائیں
الزامی جواب