غلام نبی قادری نوری سنی
رکن ختم نبوت فورم
نامنظور نامنظور ۔۔۔۔۔۔ احتجاج احتجاج
{برائے کرم تمام لوگ شئیر کریں }
وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ ۔ وزیر تعلیم اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پرائمری سکولوں کے نصاب سے { حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور خلافائے راشدین }
کے مضامین کو نکالا گیا ہے ۔ ہم اسکی بھر پور مخالفت کرتے ہیں - سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ
ان مضامین کو دوبارہ نصاب میں شامل کیا جائے ۔ تاکہ طالب علم سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور
خلافائے راشدین کی سیرت سے آگاہ ہو سکیں
غلام نبی نوری

