• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نبوت ختم کرنے سے متعلق روایات ضعیف ہیں!

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
عمر !
یہ پاکٹ بک والا بہت جھوٹ بولتا ہے ۔
ان حوالوں میں بھی سخت ڈنڈی ماری ہے اس نے ۔
اور یہ صباح ظفر بھی اسی پاکٹ والے کی باتیں ہی لگا دیتا ہے بغیر تحقیق کے ۔
ان کے جھوٹ کی ایک مثال میں ابھی پیش کر دیتا ہوں باقی کا اندازہ آپ خود لگا لیں ۔
عفان بن مسلم
کے بارے میں ابو خثیمہ کا آدھا جملہ نقل کیا اور آدھا چھوڑ دیا ۔ اور پھر امام ذہبی ؒ نے اس کا جو جواب دیا اسے بھی پی گئے ۔
میزان الاعتدال میں سے عفان بن مسلم کا ترجمہ خود پڑھ لیں کہ یہ کس قدر ثقہ راوی تھا ۔
دوسرے نمبر والے سکین میں ابو خثیمہ والی پوری عبارت جسے پاکٹ بک والے نے آدھا پیش کیا ہے سرخ رنگ سے ہائی لائٹ کیا گیا ہے ۔
s42pvm.jpg

2ykzuv6.jpg
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی

سلمان بھائی جزاک اللہ بہت ہی اچھی خبر لی ہے ۔ یہ عادت تمام مربیوں کی ہے کہ بات کو گھما پھرا کر بات کرنا
 
عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
جزاک اللہ
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہ خیرا
 
Top