نبی کریم ﷺ سورج، مرزا قادیانی چاند
مگر تم خوب توجہ کر کے سن لو کہ اب اسم محمد کی تجلی طاہر کرنے کا وقت نہیں ۔یعنی اب جلالی رنگ کی کوئی خدمت باقی نہیں ،کیونکہ مناسب حد تک وہ جلال ظاہر ہوچکا ہے ،سورج کی کرنوں کی اب برداشت نہیں ،اب چاند کی ٹھنڈی روشنی کی ضرورت ہے اور وہ احمد میں ہوکر میں (مرزا قادیانی)ہوں۔
(اربعین نمبر ۴ صفحہ ۴۴۵،۴۴۶جلد ۱۷)

