نبی کسی کا شاگرد نہیں ہوتا اورمرزا قادیانی کے اساتذہ
نبی کسی دنیا کے فرد کا شاگرد نہیں ہوتا اس کا اقرار خود مرزا قادیانی کو بھی تھا مرزا کہتا ہے

ایک جگہ اور لکھتا ہے کہ :

جبکہ مرزا قادیانی کے بقول اس نے دنیا کے اساتذہ سے تعلیم بھی حاصل کی تھی


ان دو متضاد باتوں میں ایک غلط ہے دوسرے جھوٹی یا تو نبی کسی انسان کا شاگرد ہوتا ہے یا نہیں ۔کیا کوئی مرزائی اس کا فیصلہ کرے گا؟