• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نذیر احمد (سابقہ قادیانی اور سابقہ مربی)

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ابو بکر بھائی! اللہ آپ سے راضی ہو-
آپ کی" تدوین "کا کام مجھے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ کتنے ہی لوگوں کی غلطیاں آپ چھپا کر ان کی اصلاح کر دیتے ہیں-
یہ کام بہت اہم ہے جو کم اور خوش نصیب لوگوں کے ہی حصہ میں آتا ہے-
 
بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
عثمان بھائی بہت خوب!
ایسے لوگوں کے خیالات و جذبات جاننے کے بعد الحمد للہ ایمان تازہ ہوتا ہے اور کام کرنے کا جذبہ نئی روح کے ساتھ بیدار ہو جاتا ہے-
 
بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نذیر احمد صاحب!
آپ کو دین اسلام ( جس کی سچائی کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا) میں داخل ہونے پر دلی مبارک باد ـ آپ کے جذبات واحساسات کو سلام پیش کرتی ہون جو قابل تحسین اور قابل فخر ہیں- آپ کا دخول اسلام ہی آپ کے سابقہ قادیانی ہونے (کے گناہ )کو مٹا چکا ہے- اللہ آپ کو اس سچے دین کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آخری سانس تک حالت ایمان پر قائم رہنے کی سعادت عطا فرمائے- آمین-
 
ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اللہ ان کے ایمان کو تقویت عطا فرماے ہے ماشاءاللہ اور ان کے کہے ہوے الفاظ کو پورا کریں ۔ امین !اندر کا بھیدی ہی بہتر طور پر جانتا ہے کہ دشمن کہ دشمن وکو کس طرح پچھاڑنا ہے خداے پاک ان کی مدد فرماے اور ان کے ارادوں کو مضبوط بنائے امین۔
 
محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
عثمان بھائی بہت خوب!
ایسے لوگوں کے خیالات و جذبات جاننے کے بعد الحمد للہ ایمان تازہ ہوتا ہے اور کام کرنے کا جذبہ نئی روح کے ساتھ بیدار ہو جاتا ہے-
بنت اسلام بہن اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔ آمین۔جزاک اللہ
 
محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
نذیر احمد صاحب!
آپ کو دین اسلام ( جس کی سچائی کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا) میں داخل ہونے پر دلی مبارک باد ـ آپ کے جذبات واحساسات کو سلام پیش کرتی ہون جو قابل تحسین اور قابل فخر ہیں- آپ کا دخول اسلام ہی آپ کے سابقہ قادیانی ہونے (کے گناہ )کو مٹا چکا ہے- اللہ آپ کو اس سچے دین کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آخری سانس تک حالت ایمان پر قائم رہنے کی سعادت عطا فرمائے- آمین-
آمین
 
Top