احادیث سے شغف رکھنے والے دوستوں کے لیے حدیث کے سافٹوئیر "صحاح تسعہ " جس میں احادیث کی نو بڑی بڑی صحیح کتب کو رکھا گیا ہے اس سافٹوئیر سے نزول عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے سلسلہ میں 61 احادیث کی فہرست آپ کی نظر کر رہا ہوں انشا اللہ جلد ان تمام احادیث کے متن بمع اردو ترجمہ بھی پیش کرتا ہوں