• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نصرت کے خصم تجھے جس نے بھی اپنا مسیحا جانا

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
نصرت کے خصم تجھے جس نے بھی اپنا مسیحا جانا
وہ خوب روئے ارے میں نے کس جھوٹے کو راہنما مانا
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
لکھا تیرا پڑھے بنا ناچتے رہے اشاروں پہ
جان کے ہم جنت کی ہوا چلتے رہے انگاروں پہ
کتابیں۔ ۔ ۔ پڑھیں۔ ۔ ۔ ۔ تب سب جانا
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
سوچا تھا یہ مٹ جائیں گی گناہوں کی پرچھائیاں
معلوم نہ تھا ہوجائیں گی دو جگ میں رسوائیاں
بڑی دیر سے ہم نے ۔ ۔ ۔ ہے سچ جانا
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
اے کاش کہ ہوتی خبر کسے ہم نے اپنایا ہے
باغ سبز کس نے ہمیں جنت کا دکھایا ہے
نبی ہوتا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی بھی کانا
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
کذابوں سے رشتے ہوئے ٹیچی بھی فرشتے ہوئے
نہ رہے کسی کام کے جب سے ہم اس کے ہوئے
کیا اپنوں میں ہی۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں بیگانہ
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
دے گالیاں سب کو ہی یہ پھر اس کو تبلیغ کہے
سچ کہتا ہے جو بھی اسے دجال یا ابلیس کہے ہے
دوزخ ہی اسکا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہے ٹھکانہ
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
انگریز کا خود کاشتہ پودہ ہے یہ خود ہی کہے
پیشاب بھی دست بھی دن رات ہی اس کا بہے
یہ تو ہوتی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ شان مسیحانہ
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
مہدی تھا یا نبی کوئی کسی طور بھی ممکن نہیں
یہ منصب بہت اعلی ہیں کسی تھالی کے بینگن نہیں
اسے مجنوں پاگل کہو ۔ ۔ ۔ ۔ یا دیوانہ
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
لوٹا ہے دو ہاتھوں سے ایمان و زر خدائی کا
کرتا رہا سامان یہ دو جگ میں رسوائی کا
نام پہ دین کے بھی۔ ۔ ۔ ۔ لے نذرانہ
نصرت کے خصم۔ ۔ ۔ ۔
فرق نہیں معلوم جسے الٹے سیدھے جوتے کا
کھُر تھا یہ ابلیس کے جنگل کے کھوتے کا
باب لد کو کہے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ لدھیانہ
نصرت کے خصم
۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقلم ضیاء رسول
 
Top