نومسلم خاتون کا سامان جہیزدینے سے قادیانیوں کا انکار
پنڈدادن خان:اطلاعات کے مطابق قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کرنے والی خاتون کے سسرال اور قادیانی جماعت نے سربراہ جو کہ قادیانی گھرانے کا فرد ہے نہ سامان جہیز دینے سے انکار کرتے ہوئے نومسلم خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں ۔ بیداری امت ٹرسٹ کی جانب سے اس واقع کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ
اگر نومسلم خاتون کو کسی قسم کا نقصان پہنچایا گیا تو اس کے ذمے دار بھیرہ اور پنڈدانخان کے قادیانی اور قادیانی جماعت کے سربراہ ہوں گے۔
بیداری امت وقت کی ضرورت