• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نویں دلیل:تحویل قبلہ ختم نبوت کی وجہ سے ہوا، خانہ کعبہ خاتم النبیین ﷺکا پسندیدہ قبلہ ہے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
نویں دلیل:تحویل قبلہ ختم نبوت کی وجہ سے ہوا، خانہ کعبہ خاتم النبیین ﷺکا پسندیدہ قبلہ ہے

مسلمان کی زندگی میں قبلہ کی بہت اہمیت ہے نماز ،اذان ، اقامت ، نماز جنازہ قبلہ رخ ضروری۔ پیشاب قبلہ رخ کرنا مکروہ۔موت کے بعد مسلمان کو قبلہ رخ دفنایاجاتا ہے اس طرح تمام مسلمان موت کے بعد بھی امت واحدہ بن جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ خانہ کعبہ نبی ﷺکا پسندیدہ قبلہ ہے اور آپ نے مکہ کو بزورِ بازو فتح کیاہے بخاری شریف میں ہے آپ ﷺ پسند فرماتے تھے کہ آپ کا قبلہ بیت اللہ ہو تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری قَدْ نَریٰ تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فِی السَّمَآئِ (البقرۃ :۱۴۴) تو آپ خانہ کعبہ کی طرف رخ کرنے لگے (بخاری ج۱ص۵۷ طبع کراچی) مفسرین نے لکھا ہے کہ پہلی آسمانی کتابوںمیں تھا کہ آخری نبی ﷺدو قبلوں والے ہوں گے اور ان کا قبلہ بالآخر خانہ کعبہ ہوجائے گا (تفسیر عثمانی ص۲۹ ف۱۰) معلوم ہوا کہ جو شخص حضرت محمدرسول اللہ ﷺ کو خاتم النبیین نہیں مانتا اس کو اس کعبہ کی طرف رخ کرنے کا کوئی حق نہیں ۔منکر ِختم نبوت کافرہے قبر میں اس کا رخ خانہ کعبہ کی طرف سے پھیر دیاجائے ۔

یَارَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا
عَلیٰ حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِمٖ
 
Top