• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

وائس چیٹ کے بہترین ذرائع کون کون سے ہیں؟؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
وائس چیٹ کے بہترین ذرائع کون کون سے ہیں؟؟
دوستو! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ ہمارے قادیانیوں سے روزانہ کئی کئی دفعہ سکائیپ مناظرے ہوتے ہیں اور سکائیپ کو ہم اس لیے یوز کرتے ہیں کہ ایک تو یہ کمپیوٹر پر باآسانی چل جاتا ہے پھر سکائیپ ریکارڈر سافٹوئر کی سہولت بھی ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے ہم اس سکائیپ مناظروں کو ریکارڈ کر لیتے ہیں ، لیکن آج کل سکائیپ پر کچھ دشواری پیش آ رہی ہے جب میں سکائیپ پر بات کرتا ہوں تو اگلے بندے کی بات درست سمجھ نہیں آتی اور پھر جب ریکارڈنگ سنتے ہیں تو اگلے بندے کی ریکارڈنگ درست ہوتی ہے لیکن ہماری آواز مس ہوتی ہے ، اس پریشانی سے چھٹکارہ کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ آگر آپ کی نظر میں کمپیوٹر استعمال کے لیے کوئی بہترین وائس چیٹ کی سہولت کا علم ہو تو مجھے ضرور بتائیں ، اور آپ نے مکمل طریقہ اس جگہ پر شئیر کرنا ہے ۔ میری ڈیمانڈ صرف یہ ہے کہ ہم دونوں فریقین کی آواز درست سنائی دے اور ریکارڈنگ کی سہولت بھی ہو بس
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
inSpeak Communicator نام کا سوفٹ ویئر ہے اس پر آئی ڈی بنائیں ۔۔۔ یہ بہترین ہے وائس کال کے لیے
 
محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
وائس چیٹ کے بہترین ذرائع کون کون سے ہیں؟؟
دوستو! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ ہمارے قادیانیوں سے روزانہ کئی کئی دفعہ سکائیپ مناظرے ہوتے ہیں اور سکائیپ کو ہم اس لیے یوز کرتے ہیں کہ ایک تو یہ کمپیوٹر پر باآسانی چل جاتا ہے پھر سکائیپ ریکارڈر سافٹوئر کی سہولت بھی ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے ہم اس سکائیپ مناظروں کو ریکارڈ کر لیتے ہیں ، لیکن آج کل سکائیپ پر کچھ دشواری پیش آ رہی ہے جب میں سکائیپ پر بات کرتا ہوں تو اگلے بندے کی بات درست سمجھ نہیں آتی اور پھر جب ریکارڈنگ سنتے ہیں تو اگلے بندے کی ریکارڈنگ درست ہوتی ہے لیکن ہماری آواز مس ہوتی ہے ، اس پریشانی سے چھٹکارہ کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ آگر آپ کی نظر میں کمپیوٹر استعمال کے لیے کوئی بہترین وائس چیٹ کی سہولت کا علم ہو تو مجھے ضرور بتائیں ، اور آپ نے مکمل طریقہ اس جگہ پر شئیر کرنا ہے ۔ میری ڈیمانڈ صرف یہ ہے کہ ہم دونوں فریقین کی آواز درست سنائی دے اور ریکارڈنگ کی سہولت بھی ہو بس
رضا بھائی گوگل ٹاک استعمال کریں اس کا آپ کو ریکارڈر بھی مل جائے گا ایم ایکس سکائپ ریکارڈر کے نام سے
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میں نے اس پر آئی ڈی بنا لی ہے ، برائے مہربانی وائس ریکارڈنگ کا طریقہ سمجھا دیں۔
سلمان بھائی میں نے خود اس کا استعمال نہیں کیا ۔ آپ مریم علی سے اس کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں ۔ انہوں نے کافی عرصہ استعمال کیا ہے
 
Top