غلام نبی قادری نوری سنی
رکن ختم نبوت فورم
قادیانی کی طرف سے وفات مسیح علیہ السلام پر پیش کی جانے والی آیت ۔
ماالمسیح ابن مریم الارسولا قد خلت من قبلہ الرسل (المائد ، ٓئیت نمبر ۵۷،) کہ مسیح سے پہلے کے تمام رسول فوت ہوگئے ، یہی آیت نبی اکرم ﷺ پر اتری کہ وماالارسولا قدخلت من قبلہ الرسل۔ (آل عمران ۔ آیت نمبر ، ۱۴۴) کہ نبی اکرم ﷺ سے پہلے کے رسول فوت ہوگئے، میں پوچھتا ہوں بلکہ دعوی سے کہتا ہوں کہ آپ انکار نہیں کرسکیں گے کیا حضرت عیسی نبی اکرم ﷺ سے پہلے کے رسول نہ تھے، ؟ کریں انکار، قیامت تک نہیں کرسکیں گے، لہذا جب یہ ثابت ہوگیا کہ مسیح پہلے کے رسول ہیں تو وہ بھی
فوت ہوگئے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قادیانیوں کی طرف سے پیش کی جانے والی اس دلیل کا جواب۔
اس بات پر مختلف سوالات اٹھتے ہیں کہ از روئے لغت خلت کا معنی وفات ہے؟ کسی لغت یا کسی مجدد کے قول سے ،؟ میرا یہ دعوی ہے کہ آج تک کسی مستند متفقہ مفسر نے یا تمہارے کسی مسلمہ مجدد نے اس آیت کا یہ معنی نہیں کیا جو آپ نے کیا ہے،
کہ اگر قدخلت کا معنی وفات ہے تو کسی مفسر یا مجدد جو مرزا قادیانی سے پہلے کے تھے ، کسی نے اس آیت سے وفات مسیح پر استدلال کیا ہے تو آپ نام پیش کریں، ، اس کی عبارت پڑھیں، ورنہ میں ترجمہ کرکے اپنے ترجمہ کی صداقت پر مفسرین ومجددین نہیں بلکہ قادیانیوں کی شہادات پیش کروں گا، کسی ایک مفسر ومجدد کا قول پیش کردیں، کہ انھوں نے اس آئیت کا یہی ترجمہ کیا ہو جو آپ نے کیا ہے؟ آپ نہ پیش کرسکے تو میں پیش کروں گا اور اس پر دلائل بھی دوں گا،(یہ سوال مربی سے کریں)
میرا سوال ہے کہ جو آپ نے ترجمہ کیا ہے وہ آج تک کسی متفقہ مفسر ، مجدد نے نہیں کیا۔ اگر ہاں تو آپ تسلیم کریں کہ اس ترجمہ پر پوری امت میں سے آپ کے ساتھ ایک قابل زکر آدمی بھی نہیں، آخر قرآن آج نہیں اترا، بلکہ چودہ سو سال قبل اترا ہے، جو چودہ سو سال سے امت نے اس کا ترجمہ سمجھا وہ بتا دیں، میں،مان جاوں گا ،
ہم سے پہلے چودہ سو سال کے وہ بزرگ ، مفسرومجدد لغت جانتے تھے، انھوں نے جو ترجمہ کیا ہے، اگر وہ آپ والا ہے تو جی بسم اللہ آپ پیش کریں، میں مانتا ہوں ، نہیں تو میری درخواست یہ ہے کہ آپ نے جو ترجمہ کیا ہے اس سے پوری امت میں سے کوئی ایک متفقہ مفسرومجدد آپ لوگوں کے ساتھ نہیں، یہ آپ کے گھر کا ترجمہ ہے۔خود تمہارا مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ چودہ سو سال سے امت کے پاس فہم قرآن بھی رہا ہے، (مفہوم ۔ ایام الصلح، صفہ نمبر ۵۵ ، مندرجہ روحانی خزائین جلد ۱۴ صفہ ۲۸۸ ، )
اب میری درخواست ہے کہ امت نے آج تک اس آیت سے کیا سمجھا؟ اگر آپ کا ترجمہ صحیح ہے یہی امت نے سمجھا کہ اس آیت میں انھوں نے وفات مسیح لکھی ہے تو آپ وی پیش کریں، ،میں مان جاوں گا۔آپ پیش نہیں کرسکتے تو آپ کا ترجمہ غلط ہے، میں صحیح ترجمہ پیش کرتا ہوں، اس پر لغت مفسرین ومجددین پیش کرتا ہوں(نوٹ۔ یہ تمام سوالات اُس مربی سے کریں جو یہ قدخلت والی آیت پیش کرے، مربی مرتا مر جائے گا لیکن اصل ترجمہ نہیں کرے گا)
خلا۔۔۔خلوا۔۔۔خلت، ، اس کا تمام لغت والوں نے ترجمہ کیا مضا مضوا، گزرگیا،
ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ چلے جانا، گزر جانا، مضت ، خلت کا معنی ہے، اب ترجمہ کریں کہ سیدنا مسیح یا نبی اکرم ﷺ سے پہلے رسول گزر گئے ، اس جگہ کو چھوڑ گئے، یہ جہاں چھوڑ گئے،
کوئی موت سے، کوئی رفع سے ، اس جہاں سے گزر گئے، اور اگر موت ترجمہ کرو گے تو قرآن کی آیت ، وازاخلوالیٰ شیاطینھم (البقرتہ ۱۴) کیا ترجمہ کرو گے،؟ وقد خلت سنتہ الاولین(الحجر ۱۳) اب اس کا کیا ترجمہ کرو گے؟؟ کیا پہلی تمام شریعتیں مرگئیںَ؟ یا منسوخ ہوگئین؟ وہ گزرگئیں یا فوت ہوگئیں؟ وہ شریعتیں آج بھی موجود ہیں پر منسوخ ہیں، اگر فوت ہوگئیں ہوتیں ترجمہ بنتا تو وہ آج دنیا میں نہ ہوتیں، ان کا موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ خلت کا معنی موت نہیں، نطلہ مضت ہے ، گزرگئئیں، منسوخ شدہ ہوگئیں،
اب میرا دعوی ہے کہ چودہ سو سال سے اب تک تمام مفسرین ومجددین نے میرے والا ترجمہ کیا ہے، آپ کے ساتھ کوئی ایک مفسر یا مجدد نہیں جبکہ میرے ساتھ پوری امت ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ جواب سن کر مربی ایک اور چالاکی کرے گا ۔ ملاحظہ فرمائیں۔
مربی۔
اچھا چلیں ٹھیک ہے مان لیا کہ اس کا مطلب ہے گزر گئے، لیکن پوری آیت دیکھیں، ۔افامن ماتا اوقتل ! یہ آیت بتا رہی ہے کہ خلت دو صورتوں میں بند ہے ، یا موت یا قتل؟
تو اس کے جواب میں یہ دلیل پیش کریں۔
وازا خلو الیٰ شیاطینھم ، (البقرتہ ۱۴) اگر خلت دو معنوں میں بند ہے تو پھر موت و قتل کونسی صورت ازا خلوالیٰ شیاطینھم میں ہے؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انشاء اللہ ان دلائل کی روشنی میں دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا مربی بھی قدخلت پر بحث نہیں کر سکے گا÷