• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین کا مصداق مرزا قادیانی ہے معاذ اللہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین کا مصداق مرزا قادیانی ہے معاذ اللہ


مرزا قادیانی کہتا ہے کہ اس آیت وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین کا مصداق میں ہوں یعنی مجھے تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہےمعاذ اللہ

5-3-2016 10-12-45 AM.png
5-3-2016 10-14-56 AM.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا کوئی دوست بتائے گا کہ قادیانی خود ساختہ کاغذی خلیفہ مرزا مسرور کے سر پر لکھی ہوئی آیت وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین کا مصداق کون سی ہستی ہیں ؟؟؟

Qadian-5.jpg
 

سید کاشف حسین گیلانی

رکن ختم نبوت فورم
عالمین کیلئے رحمت صرف وہی ہو سکتا ہے کہ جس نے اپنے بد ترین دشمنوں سے بھی درگزر کیا ہو اور وہ صرف اور صرف میرے آقا کریم (ص) ہیں جو کبھی طائف والوں کی زیادتیوں کے باوجود انکے لئے دعا کرتے نظر آتے ہیں اور کبھی مکہ پاک والوں کیلئے عام معافی اور امان کا اعلان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
جبکہ مرزا صاحب (معاذاللہ) کبھی بھی اس میعار پر تو کیا کسی اخلاقی معیار پر بھی پورے نہیں اترتے نظر آتے۔
 
Top