وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے
اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار۔
روحانی خزائن کی تمام جلدوں کے صفحہ اول پر یہ شعر موجود ہے
اس شعر میں کس قدر گستاخی ہے ذرا سوچیئے
اگر کوئی قادیانی و مرزائی اس پوسٹ کو پڑھے تو میں اس شعر پہ اٹھنے والے کچھ سوالوں اور چھپی ہوئی گستاخی کا جواب طلب کرتا ہوں
1۔ کیا اس سے مراد کوئی دنیا کے خزانے ہیں جو ہزاروں سال سے دفن تھے اور مرزا قادیانی (لعنتہ اللہ علی الکذبین) نے وہ خزائن نکال کے دنیا کے سامنے پیش کیئے؟ تو پھر بتا دیجیے کہ وہ کونسی ایجادات ہیں جو مرزا قادیانی (لعنتہ اللہ علی الکذبین) نے کی ہیں شاید مجھے علم نہ ہو۔
2۔ اگر اس سے مراد دینی علوم کے خزائن ہیں تو کیا وہ خزائن تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو نہیں بتائے؟ اور اس مرزا قادیانی (لعنتہ اللہ علی الکذبین) نے دنیا کو بتائے؟(نعوذ باللہ)
3۔ یا اس کا مطلب ہے (نعوذ باللہ) کہ تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا ہی نہیں چل سکا ان خزائن کا؟
4۔ یا اس کا یہ مطلب ہے کہ اللہ رب العزت نے وہ خزائن تاجدار ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پوشیدہ رکھے اور اس مرزا قادیانی (لعنتہ اللہ علی الکذبین) کو بتائے؟
5۔ مرزا قادیانی (لعنتہ اللہ علی الکذبین) کی تمام کتب سے وہ خزائن ڈھونڈ کے بتائے جائیں جو آج سے پہلے پوشیدہ تھے کہ یہ وہ علمی خزائن ہیں جو آج سے پہلے کسی کو نہیں پتا تھا سوائے اس کے جھوٹے دعوؤں، نئی ایجاد کردہ گالیوں اور کبھی پوری نہ ہونے والی پشین گوئیوں کے۔