• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ٹانک وائن شراب کا ہی نام ہے

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
میں سیالکوٹ میں رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مجهے لوکیشن ڈهونڈنی پڑے گی۔۔۔۔۔میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ جب بهی میرا لاہور جانا ہوا تو یہ کام ضرور کروں گا۔ انشاءاللہ.
 

ابوالحسان

رکن ختم نبوت فورم
گرامی قدر قبلہ شاہ صاحب دامت برکاتکم
عرض ہیے کہ اوپر آپ نے الفضل انٹرنیشنل پندرہ جون 1935 کے حوالہ سے گورداسپور شیسن جج کی ایک رپورٹ لکھی ہیے
کیا الفضل کااصلی اسکین مل سکتاہیے اگر کسی طرح عنایت فرمادیں توبڑی مہربانی ہو
کل شام آٹھ بجے سے ایک واٹشاپی گروپ میں فقیر کا مرزائیوں سے مناظرہ ہوناہیے
آپ میرا واٹشاپ نمبر محفوظ فرمالیں

9628407397
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
گرامی قدر قبلہ شاہ صاحب دامت برکاتکم
عرض ہیے کہ اوپر آپ نے الفضل انٹرنیشنل پندرہ جون 1935 کے حوالہ سے گورداسپور شیسن جج کی ایک رپورٹ لکھی ہیے
کیا الفضل کااصلی اسکین مل سکتاہیے اگر کسی طرح عنایت فرمادیں توبڑی مہربانی ہو
کل شام آٹھ بجے سے ایک واٹشاپی گروپ میں فقیر کا مرزائیوں سے مناظرہ ہوناہیے
آپ میرا واٹشاپ نمبر محفوظ فرمالیں

9628407397
کون سی رپورٹ جناب لنک دیں
 
Top