ٹویٹر ، گوگل پلس اور فیس بک پر ختم نبوت فورم کی شئرنگ
ارکین ختم نبوت فورم سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی نئی لڑی بنائیں یا کسی لڑی میں کوئی بھی کمنٹس کریں یا پھر صرف مطالعہ کی صورت میں بھی ہر لڑی کے نیچے ایک پٹی دکھائی دیتی ہے جس میں ٹویٹر ، گوگل پلس ، فیس بک کے بٹن نمایاں نظر آتے ہیں تمام قارئین و ارکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان بٹنز کو ضرور استعمال کیا کریں اگر آپ کا ٹویٹر پر اکاونٹ ہے تو ٹویٹر کے بٹن کو ضرور دبائیں اور اگر آپ کا گوگل پلس پر اکاونٹ ہے تو گوگل پلس کے بٹن کو ضرور دبائیں اور اگر آپ کا فیس بک پر اکاونٹ ہے تو فیس بک پر ضرور شئیر کیا کریں آپ کے تعاون کا شکریہ
