پاکستانی میڈیا کی قادیانی نوازی
ہمارے میڈیا کی قادیانیت نوازی ایک ضرب المثل بن کر رہ گئی ہے ، پاکستانی تاریخ گواہ ہے کہ جب جب مسئلہ ختم نبوت کی بات آئی تو ہمارے میڈیا کو سانپ سونگھ گیا اور ان لوگوں نے ایک لفظ تک نہیں بولا ، اور اگر کسی چینل نے بھول کر کوئی رائے دے بھی دی تو اس پر پیمرا کی جانب سے جرمانہ اور سزا قرار پایا ۔ اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہے کہ سوائے ایک دو چینل کے کسی نے بھی اس ایشو پر بات نہیں کی اور اس الیکشن فارم سے حلف نامہ کے الفاظ میں تبدیلی کو سامنے نہیں لایا جا رہا ۔
بتائیے قادیانیت نوازی اور کس چیز کا نام ہے ؟؟؟