فائبر آپریٹنگ کیبل میں خرابی
پچھلے دو دن سے پاکستان میں نٹ کی سپیڈ کا مسئلہ بنا ہوا ہے اور یہ مسئلہ کہیں زیادہ ہے تو کہیں کم سوشل ویب سائٹس کے استعمال میں کافی دقت محسوس کی جاری ہے اسی وجہ سے ہو سکتا ہے ختم نبوت فورم بھی کسی جگہ پر نہ کھل پا رہا ہو پریشانی کی کوئی بات نہیں انشا اللہ جلد پرابلم حل ہو جائے گی
