• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پروفائل پیکچر تبدیل کر لیں

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
جو دوست نئے نئے فورم میں آ رہے ہیں ان کو فورم کے استعمال کا طریقہ معلوم نہیں ہوتا جس کے وجہ سے اکثر سوالات کرتے ہیں ایسے دوست یہ سوال بھی کرتےہیں کہ ہم اپنی پروفائل پیکچر کہاں سے تبدیل کریں تو ایسے دوستوں کو میں طریقہ بتاتا ہوں
آپ جب لاگ ان ہوں گے تو آپ کا نام لکھا ہوا دکھائی دے گا بس اس کے اوپر ماوس لے کر جائیں تو اس طرح کی ونڈو دکھائی دیتی ہے اس میں آپ کو نمائندہ کی تصویر کا بھی اپشن دکھائی دے رہا ہو گا اس پر کلک کر کے اپنی تصویر تبدیل کر لیں

23t1d7t.png
 

Muhammad SAQIB ALYANA

رکن ختم نبوت فورم
aak chota sa masla aa raha hay . agar is site ke options may say jis jis jaga hum common life may ab urdu may english words use kartya hain wo use hon to logo ko use karnay may or asani ho jay g ...
 

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
aak chota sa masla aa raha hay . agar is site ke options may say jis jis jaga hum common life may ab urdu may english words use kartya hain wo use hon to logo ko use karnay may or asani ho jay g ...
ثاقب بھائی بھائی فی الوقت اردو فورم کو ایکٹیو کیا جا رہا ہے انشا اللہ رمضان شریف کے بعد اس فورم کو انگلش اور عربی میں بھی کرنے کا ارادہ ہے اور پھر یہ فورم تین زبانوں میں ہو جائے گا جس کا جہاں دل چاہے پوسٹنگ کرے آپ کے مشورہ کا شکریہ
 
Top