السلام علیکم
ختم نبوت فورم پر اگر آپ اپنی کوئی نئی تھریڈ شروع کرتے ہیں یا کسی تھریڈ پر پوسٹ کرتے ہیں تواس میں اپنی تحریر کے ساتھ کبھی تصویر بھی لگانے کی ضرورت پیش آتی ہے اور خاص کر کے ہمارے جو تحقیقی پراجیکٹس شروع ہوئے ہیں ان میں کام کرنے والی ٹیم کے لیے تو تصاویر کا استعمال بہت کرنا پڑے گا ۔ اس مقصد کے چند ھدایات پر عمل کریں ۔
تصویر لگانے کادوسرا طریقہ :
جب آپ اپنی پوسٹ میں ٹائپنگ کا کام مکمل کر لیں تو اپنے کرسر کو اس جگہ پر کر لیں جہاں پر تصویر لگانی مقصود ہیں عمومی طور پر کرسر سب سے نیچے رکھا جاتا ہے اب اس سکرین شارٹ کو دیکھتے ہوئے اپنی تصویر کو اپ لوڈ کریں سب سے پہلے "فائل منسلک کریں" کے بٹن پر کلک کریں اس کے بعد " فل امیج" پر کلک کریں
تصویر لگانے کادوسرا طریقہ :
آپ کی پوسٹ میں تصویر لگ چکی ہے
نوٹ: تصویر لگانے کا یہ دوسرا طریقہ زیادہ فائدہ بخش نہیں ہے اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ آپ کی تصویر دوسرے سرور پر ہے اور وہ لوگ جب چاہیں آپ کی تصاویر کو ڈلیٹ کر دیں اور عمومی طور پر سال چھ مہینے بعد یہ لوگ تصاویر کو ڈلیٹ کرتے رہتے ہیں اس وجہ سے آپ کی محنت برباد جانے کا خدشہ ہے اس لیے کوشش کریں کہ تصویر کا پہلا طریقہ اپنایا جائے کیوں پہلے طریقے پر تصویر ختم نبوت فورم کے سرور پر محفوظ رہے گی ۔

- سب سے پہلے آپ اس ویب سائٹ پر جائیں
- اس کے بعد آپ اپنے تصویر کو اپ لوڈ کریں گے جس کا یہ طریقہ ہے
- اس کے بعد ہو سکتا ہے اپ لوڈ کے بٹن پر کلک کرنے کے بعد اس طرح کا ایک بوکس اوپن ہو تو آپ اس میں مطلوب الفاظ درج کریں یا پھر کچھ بھی لکھ کر اپ لوڈ کے بٹن پر کلک کر دیں
- اب کچھ دیر انتظار کے بعد آپ کو چار طرح کے لنکس دئیے گئے دکھائی دیں گے ان میں سے دوسر ےلنک کو کاپی کر کے اپنی پوسٹ میں پیسٹ کر دیں

آخری تدوین
: