• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پہلے محمد رسول اللہ سے بڑھ کر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پہلے محمد رسول اللہ سے بڑھ کر

"جس نے اس بات سے انکار کیا کہ نبی علیہ السلام کی بعثت چھٹے ہزار سے تعلق رکھتی ہے جیسا کہ پانچویں ہزار سے تعلق رکھتی تھی پس اُس نے حق کا اور نص قرآن کا انکار کیا۔ بلکہ حق یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانیت چھٹے ہزار کے آخر میں یعنی اِن دنوں میں بہ نسبت اُن سالوں کے اقویٰ اور اکمل اور اشد ہے۔ بلکہ چودہویں رات کے چاند کی طرح ہے۔"
(روحانی خزائن جلد 16 خُطبۃً اِلھَامِیَّۃً صفحہ 272،271)
Ruhani-Khazain-Vol-16_Page_291.png
Ruhani-Khazain-Vol-16_Page_292.png
 

مثنیٰ

رکن ختم نبوت فورم
مجھے کوئی ایسا طریقہ بتایا جائے کہ میں مرزے پر لعنت کروں اور مرزا اپنی قبر میں تڑپ اٹھے اور کہے کہ میرا سر جوتوں سے پھوڑ و یا گندگی کا ڈھیر لگا دو تا کہ اس کی قبر کے اندر کا تعفن کم ہو جائے
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مجھے کوئی ایسا طریقہ بتایا جائے کہ میں مرزے پر لعنت کروں اور مرزا اپنی قبر میں تڑپ اٹھے اور کہے کہ میرا سر جوتوں سے پھوڑ و یا گندگی کا ڈھیر لگا دو تا کہ اس کی قبر کے اندر کا تعفن کم ہو جائے
اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تحفظ ختم نبوت کا کام کریں ، مرزائیوں کے اصل چہرہ کو بے نقاب کریں ، ختم نبوت فورم پر پوسٹنگ کرنا بھی الحمدللہ اسی نظریہ کی تعمیل میں ایک کڑی ہے
 
Top