Muhammad Ali
رکن ختم نبوت فورم
پیار، محبت، عشق کیا ہیں ان کی حقیقت
انسانوں کی بستی میں سب دھوکہ فریب نکلا
بنایا تھا ہم نے جس کو اپنی روح کا محافظ
کیا خبر تھی وہ میرے جسم کا طلبگار نکلا
بولی لگی جب میری مصر کے بازار میں
اپنا ہی محبوب میرا ہی خریدار نکلا
آئینہ دیکھوں تو اڑاتا ہے ہنسی میری
تیرا تو عہد نامہ بڑا ہی کچا نکلا
وہ جو کہتا تھا عمر بھر کریں گے تیری پوجا
اس بت کو پاش پاش کر کے کہیں اور چل نکلا
کہتا تھا صدا مسکرا تی رہے تیرے لبوں پر ہنسی
ان آنکھوں سے چھلکتی برسات کا وہی سبب نکلا
خیر کے طلب گار رہے اسکے دل وجاں سے اس قدر
دست بدعا جو اٹھے لبوں سے حرف دعا ہی نکلا
نارسائی کا دکھ درد بھرا ہے اے بنت آدم
تجھ سے لے کر طلب وہ نئی راہ پر چل نکلا