• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

چار سو نبیوں کی پیشگوئی جھوٹی نکلی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
چار سو نبیوں کی پیشگوئی جھوٹی نکلی

" ایک بادشاہ کے وقت میں چار سو نبی نے اس کی فتح کے بارہ میں پیشگوئی کی اور وہ جھوٹے نکلے"
(روحانی خزائن جلد3 اِزالہ اوھام صفحہ 439)
Ruhani-Khazain-Vol-03_Page_471(2).png
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس سے بھی بڑی گستاخی یہ ہے اس میں کہ وہ الہام ایک ناپاک روح یعنی شیطان کی طرف سے تھا اور نبیوں نے دھوکا کھا کر ربانی سمجھ لیا۔ استغفر اللہ اور مزید لکھا ہے کہ الہام اور وحی میں دخل شیطان ممکن ہے۔ لعنتہ اللہ علی الکذبین۔ اگر اللہ کی طرف سے ہونے والے الہام میں شیطان کا دخل ممکن تصور کر لیا جائے تو تمام انبیاء کی نبوت میں شک ہوجائے گا یہ چونکہ خود جھوٹا تھا اور اس کا کوئی ایک بھی الہام یا پیشگوئی سچ ثابت نہیں ہوئی اس لیئے اب یہ گستاخی اور دجل کی انتہا کرتے ہوئے تمام انبیاء اور وحی الہی کو بھی جھوٹا کہنے کی کوشش کر رہا ہے تا کہ اس کی جھوٹی نبوت کی دکان داری چل سکے۔ جبکہ اس نے خود لکھا ہے کہ
''ممکن نہیں کہ نبیوں کی پیشگوئیاں ٹل جائیں'' روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 5
mcgeg7.png

اللہ رب العزت اس فتنے کے شر سے سب کو محفوظ رکھے۔ آمین
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا کی اپنی ساری پیشگوئیاں جهوٹی تهیں-
لکهنا یہ چاہتا تھا کہ
جهوٹے نبی( مرزا قادیانی )کی چار سو پیشگوئیاں جهوٹی نکلیں
 
Top