چناب نگر : قادیانیوں نے اپنے تمام دفاتر بند کردئیے
قادیانی جماعت کے توہین آمیز لٹریچر اور کتب کے خلاف قانون شوکاز نوٹس ملنے اور سرکاری سطح پہ قادیانی کے مراکز سے توہین آمیز کتب برآمد ہونے پر قادیانی نے چناب نگر میں اپنے تمام دفاتر بند کردئیے ہیں
اطلاعات کے مطابق قادیانی بک ڈپو کے مالک شکور چشمے والے کا ان حالات پہ تبصرہ تھا کہ یہ پاکستان پہ اللہ کے عزاب ہے کہ مرزا قادیانی کی کتب پہ پابندی لگادی گئی ہے۔
اس کے علاوہ قادیانی جماعت سوشل میڈیا پہ پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہیں۔
