عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
دوستو کبھی آپ نے غور کیا کہ جس پروردگار کوئی بھی چیز بغیر کسی مقصد کے پیدا نہیں کی اس خالق کائنات نے انسان کو کیوں پیدا کیا اگر اس بارے نہیں سوچا تو جان لیجیے کہ انسان کو اللہ تعالی نے اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے اور عبادات میں صف اول کی عبادت نماز ہے اور نماز کا قرآن پاک میں اس طرح بیان ہوا ہے کہ بے شک نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے اور اسی طرح روزے کی فرضیت کامقصد بیان کرتے ہوے فرمایا کہ لعلکم تتقون یعنی تقوی اختیار کرنے والے بن جاو کیا ہم نے یہ مقاصد پورے کیے یا نہیں زرا سوچیے