کتاب وارث فقر مصنف صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا تنقیدی جائزہ
کتاب وارث فقر صفحہ 5 کے چند سوالات
1 السلام اللہ علیھا غلط لکھا ہے ؟
2 یہ ہائی لائٹ واقعہ خواب کا ہے یا حقیقی زندگی کا ؟
3 کائنات کی سب سے حبیب ترین ہستیاں (تمام انبیاء) نے تربیت کی ؟
4 اللہ سے ابدی قرب انسان کو نہیں مل سکتا کیوں کہ ابد (ہمیشگی) صرف اللہ پاک کے لیے ہے ابد کا اطلاق انسان پر نہیں ہو سکتا