• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 76 (قرآن مجید میں آنے والے خلا، خلت کے ترجمعے میں مرزا کی تحریف)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
کذبات مرزا ’’ازالہ اوہام‘‘ 76 (قرآن مجید میں آنے والے خلا، خلت کے ترجمعے میں مرزا کی تحریف)

۷۶… ’’لغت عرب اور محاورۂ اہل عرب میں خلا یا خلت ایسے لوگوں کے گزرنے کو کہتے ہیں جو پھر آنے والے نہ ہوں… اور یہ لفظ موت کے لفظ سے ’’ اخض ‘‘ ہے۔ کیونکہ اس کے مفہوم میں یہ شرط ہے کہ اس عالم سے گزر کر پھر اس عالم میں نہ آئے۔‘‘
(ازالہ اوہام ص۸۹۵،۸۹۶، خزائن ج۳ ص۵۸۸،۵۸۹)
ابوعبیدہ: مرزاقادیانی کچھ تو خدا کا خوف کیا ہوتا۔ خود قرآن شریف میں خلا، خلو یا خلت کئی جگہ آیا ہے۔ جہاں اس کے معنی صرف گزرنے کے ہیں۔ مثلاً:
۱… ’’ واذا خلا بعضہم الیٰ بعض (البقرۃ:۷۶)‘‘
۲… ’’ واذا خلو الیٰ شیطینہم (البقرۃ:۱۴)‘‘
۳… ’’ واذا خلو عضوا علیکم الانامل (آل عمران۔۱۱۹)‘‘
یہاں کوئی دیوانہ ہی خلا کے معنی موت کر سکتا ہے۔
 
Top