تصدق حسین
رکن ختم نبوت فورم
کسی لڑی کو فیس بک پر شئر کرنا
السلام علیکم دوستو! اگر آپ ختمِ نبوت فورم کی پوسٹس کو فیس بک پر شئر کرنا چاہتے ہیں تو اس کا صحیح طریقہ پیشِ خدمت ہے تصویری زبان میں اگر کوئی سوال ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں
سب سے پہلے پوسٹ کا لنک کاپی کریں
فیس بک میں شئر کی جگہ پر اسکو پیسٹ کریں جب فیس بک فورم کی لوکیشن کو catch کر لے تو لنک کے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کر دیں اور Post پر کلک کر دیں