• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے)
(مرزاناصر احمد: ہاں! خاص خاص چند کیس ہیں)
Mr. Yahya Bakhtiar: .... this freedom to announce what one's religion is, is not absolute; there are some qualification.
(جناب یحییٰ بختیار: اس نوعیت کی آزادی کہ ایک شخص اپنے مذہب کے اعلان میں آزاد ہے۔ ایسی آزادی کو مطلق تصور نہیں کیا جائے گا)
58Mirza Nasir Ahmad: It is absolute; and this exception proves that it is absolute.
(مرزاناصر احمد: بالکل مطلق اور قطعی تصور کیا جائے گا۔ یہ استثناء ثابت کرتا ہے کہ ایسا ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: There could be circumstances when a declaration could be false.
(جناب یحییٰ بختیار: مگر ایسے حالات بھی ہوتے ہیں کہ ڈکلریشن جھوٹا ہے)
Mirza Nasir Ahmad: There could be circumstances which could be considered as exceptional.
(مرزاناصر احمد: اور ایسے حالات بھی ہوسکتے ہیں جن کو غیرمعمولی طور پر ہونے والا وقوعہ کہا جاسکتا ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: But even if exceptional, what will be your ordered action? The court should interfere when the court finds out? Supposing the Christian boy goes and files a writ petition.
(جناب یحییٰ بختیار: اگر غیرمعمولی طور پر ہونے والا وقوعہ بھی ہے۔ پھر بھی آپ اس پر کیا حکم لگائیں گے۔ کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ کورٹ کو مداخلت کرنی چاہئے۔ (رکاوٹ) فرض کریں وہ عیسائی لڑکا جاکر رٹ پٹیشن دائر کر دیتا ہے)
Mirza Nasir Ahmad: It depends on the discretion....
(مرزاناصر احمد: یہ مرضی پر منحصر ہے…)
Mr. Yahya Bakhtiar: No question of discretion, if the evidence comes on the record that the boy, who applied and pretends to be a Christian, is in fact a Muslim ....
(جناب یحییٰ بختیار: مرضی کا کوئی سوال نہیں۔ اگر یہ شہادت آتی ہے کہ جس لڑکے نے درخواست دی ہے وہ جھوٹ موٹ عیسائی بن بیٹھا ہے۔ مگر دراصل ہے مسلمان اگر اس نے کورٹ میں تسلیم کر لیا کہ میں مسلمان ہوں۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہتا ہے کہ کوئی میرے اسلام پر اعتراض نہیں کر سکتا)
Mirza Nasir Ahmad: But if he ....
Mr. Yahya Bakhtiar: And if he admits in the court that I am a Muslim but nobody can question my right to declare?
Mirza Nasir Ahmad: If we come to that extent, my reply is in the negative.
(مرزاناصر احمد: اگر وہ اس انتہاء تک جاتا ہے تو میرا جواب نفی میں ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: Even then we should not interfere?
(جناب یحییٰ بختیار: تو پھر بھی ہم مداخلت نہ کریں؟)
Mirza Nasir Ahmad: ہاں Should not interfere.
Mr. Yahya Bakhtiar: The Christian boy should be deprived of his right?
(جناب یحییٰ بختیار: اور عیسائی لڑکا اپنے حق سے محروم ہو جائے؟)
Mirza Nasir Ahmad: I don't know. We should not question his profession.
(مرزاناصراحمد: میں کہتا ہوں ہمیں اس کے اعتراف پر اعتراض نہیں کرنا چاہئے)
Mr. Yahya Bakhtiar: Anybody can declare?
(جناب یحییٰ بختیار: تو کیا ایک شخص صرف ڈکلیئر کر دے اور وہ اس کے لئے کافی ہے)
59Mirza Nasir Ahmad: Anybody can declare; and that is enough in the ordinary circumstances of the case.
(مرزاناصر احمد: کوئی شخص بھی ڈکلیئر کر دے اور کیس کے معمولی حالات میں وہ کافی ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: A court should not interfere, the Government should not interfere, the Principal sohould not interfere?
(جناب یحییٰ بختیار: کیا کورٹ کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ کیا حکومت کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ کیا پرنسپل کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے؟)
Mirza Nasir Ahmad: The example that is before us is that he does not go to the court but goes to the Principal.
(مرزاناصر احمد: جو مثال ہمارے سامنے ہے وہ یہ ہے کہ وہ کورٹ کو نہیں جاتا بلکہ پرنسپل کو جاتا ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: No, but supposing, as I said, the boy files a writ petition in the High Court. The Principal does not question, as you say it is his ritght.
(جناب یحییٰ بختیار: میں نے کہا کہ وہ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرتا ہے۔ پرنسپل اعتراض نہیں کرتا بقول آپ کے اس کا حق ہے)
Mirza Nasir Ahmad: If the petition goes to the High Court, then the judge will decide on the evidence he receives.
(مرزاناصر احمد: اگر پٹیشن کورٹ کو جاتی ہے تو جج اس شہادت پر فیصلہ کرے گا جو اس کو دستیاب ہوتی ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: Yes, will the judge be in a position to decide on evidence or should the declaration be sufficient? He says, 'no'. He declares that is enough, that is the fundamental right.
(جناب یحییٰ بختیار: جی ہاں! تو کیا جج شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا یا اس شخص کا ڈکلیئریشن کافی ہے جو اس نے پیش کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ڈکلیئریشن کافی ہے اس بناء پر کہ یہ اس کا بنیادی حق ہے)
Mirza Nasir Ahmad: If the evidence shows that he does not really declare himself to be of such a religion, then the judge would decide according to the evidence he receives.
(مرزاناصر احمد: میں جانتا ہوں کہ اگر شہادت یہ ظاہر کرتی ہے کہ واقعی وہ اس مذہب سے نہیں ہے۔ جس کا اس نے ڈکلیئر کیا ہے تو اس صورت میں جج شہادت کی بنیاد پر فیصلہ دے گا)
Mr. Yahya Bakhtiar: Then it means that if it is false, the judge will interfere?
(جناب یحییٰ بختیار: اس کے معنی ہوئے کہ اگر ڈکلیئریشن جھوٹا ہے تو جج مداخلت کرے گا)
Mirza Nasir Ahmad: It means that the judge will decide according to evidence he receives.
(مرزاناصر احمد: اس کے معنی یہ ہوئے کہ جج فیصلہ کرے گا شہادت کی مناسبت سے)
Mr. Yahya Bakhtiar: Yes. Then it means that the judge has the right to interfere then. I am asking that in settling the question of Principal---- can anybody interfere in such a right?
(جناب یحییٰ بختیار: اس کے معنی یہ ہوئے کہ جج کو مداخلت کرنے کا حق پہنچتا ہے۔ کیونکہ سوال اصول کا آجاتا ہے تو کیا ایسے حق سے کوئی متصادم ہوسکتاہے)
Mirza Nasir Ahmad: Well. I am afraid, what I comprehend and I might be wrong, that you are giving an exceptional example, not the law.
(مرزاناصر احمد: مجھے افسوس ہے کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ ایک غیرمعمولی نوعیت کی مثال لے رہے ہیں اور قانون کی نہیں)
60Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, I will give you more examples, but I am just clarifying the position as ....
(جناب یحییٰ بختیار: اچھا جناب! میں مزید آپ کو مثالیں پیش کرتا ہوں۔ پوزیشن کی مزید تصریح کرتا ہوں)
Mirza Nasir Ahmad: If the case goes to the judge, he must decide according to the evidence he receives.
(مرزاناصر احمد: جج کی جہاں تک بات ہے تو اس کو تو فیصلہ شہادت کے مطابق کرنا ہے)
Mr. Yahya Bakhtiar: No, if he comes ....
Mirza Nasir Ahmad: That's the law.
Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, if he comes to the conclusion that this declaration is false ....
(جناب یحییٰ بختیار: اگر جج اس نتیجہ پر آتا ہے کہ ڈیکلریشن جھوٹا…)
Mirza Nasir Ahmad: If he comes to the conclusion, then he decides according to his discretion; then God will deal with him.
(مرزاناصر احمد: اگر وہ نتیجہ پر آتا ہے اور پھر اپنی مرضی پر فیصلہ کرتا ہے تو پھر خدا اس کو سمجھے گا)
Mr. Yahya Bakhtiar: You think there should he no law on the subject?
(جناب یحییٰ بختیار: آپ سمجھتے ہیں کہ قانون کی پاسداری نہ ہو)
Mirza Nasir Ahmad: This is not a question of law. This is a question of exception in a law.
(مرزاناصر احمد: یہاں قانون کا سوال نہیں ہے۔ یہاں سوال ہے قانون میں استثناء کا)
Mr. Yahya Bakhtiar: No, Sir, in all these forms they say that: "I hereby declare that these facts given in the form are correct and true to the best of my knowlege." There is a sort of affidavit; complete declaration is given.
(جناب یحییٰ بختیار: ان داخلہ فارم میں وہ ڈکلیئر کرتا ہے: ’’میں ڈکلیئر کرتا ہوں کہ جو امور واقعہ اس میں درج ہیں وہ درست ہیں اور میری معلومات کے مطابق سچے ہیں۔‘‘ یہ ڈکلیئریشن ایک نوعیت کا حلف نامہ ہوتا ہے۔ مکمل ڈکلیئریشن دیا جاتا ہے)
Mirza Nasir Ahmad: Let us take another example. If a person declares that he is a Muslim and believes in five fundamentals of Islam, the "Arkan-i-Islam" but he doesn't perform Haj even when he can possibly do that, and he doesn't pay any Zakat, would you believe in the profession?
(مرزاناصر احمد: یہ مثال لیں کہ اگر ایک شخص اعلان کرتا ہے کہ وہ مسلمان ہے اور اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں۔ ایمان رکھتا ہے۔ لیکن نہ وہ نماز پڑھتا ہے نہ رمضان کے روزے رکھتا ہے، نہ حج کرتا ہے۔ جب کہ وہ شاید ایسا کر سکتا ہے اور نہ زکوٰۃ دیتا ہے تو کیا وہ اپنے دعوے میں …)
Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, I will draw your attention to a chapter in Muslim history. Those Muslims who refused to pay Zakat- I mean Ansars and Muhajereen both- and refused to pay, they were Munkrain of Zakat, were they not deprived of their right to be called Muslims and Jehad was ordered against them?
(جناب یحییٰ بختیار: جناب! میں آپ کی توجہ اسلامی تاریخ کے ایک باب کی طرف مبذول کرتا ہوں۔ ان مسلمانوں کی جنہوں نے زکوٰۃ دینے سے انکار کر دیا۔ انصار اور مہاجر دونوں… اور ادائیگی سے انکار کردیا۔ زکوٰۃ کے منکرین۔ کیا ان کو اس حق سے کہ ان کو مسلمان کہا جائے، محروم نہیں کر دیا گیا تھا اور ان کے خلاف جہاد کا حکم نہیں دیا گیا تھا)
61Mirza Nasir Ahmad: No. There are two things, let me clarify this; one thing is not to pay zakat, the other is to declare that ....
(مرزاناصر احمد: نہیں! یہاں دو باتیں ہیں۔ میں واضح کرتا ہوں۔ دونوں ایک نہیں ہیں۔ زکوٰۃ ادا نہ کرنا اور دوسری طرف اعلان…)
Mr. Yahya Bakhtiar: Munkareen, I said.
(جناب یحییٰ بختیار: میں کہہ رہا ہوں منکرین)
Mirza Nasir Ahmad: Munkareen?
Mr. Yahya Bakhtiar: Yes.
Mirza Nasir Ahmad: Two things: one is zakat, the other one is just the act, you know, doesn't pay.
جو شخص زکوٰۃ کا انکار کرتا ہے وہ اسلام کے پانچ اراکین میں سے ایک کا انکار کرتا ہے۔ اس واسطے وہ مسلمان نہیں ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: No, but ....
مرزاناصراحمد: لیکن وہ شخص انکار نہیں کرتا، میں نے یہ مثال دی ہے…
جناب یحییٰ بختیار: نہیں…
مرزاناصر احمد: جو شخص یہ کہتا ہے کہ زکوٰۃدینا ضروری ہے، جو شخص یہ کہتا ہے کہ نماز پڑھنی ضروری ہے، جو شخص یہ کہتا ہے کہ رمضان میں روزے رکھنے ضروری ہیں، جو شخص یہ کہتا ہے کہ اگر طاقت ہو اور حالات ہوں اجازت دیتے تو حج کرنا ضروری ہے، اس کے باوجود وہ نماز نہیں پڑھتا یا اور روزے نہیں رکھتا یا اور زکوٰۃ نہیں دیتا یا اور حج نہیں کرتا تو باوجود اس عملاً پانچوں چیزوں سے انکار کے ہم اس کو مسلمان کہتے ہیں کہ نہیں؟
جناب یحییٰ بختیار: مگر اگر وہ کہے میں مسلمان ہوں…
مرزاناصراحمد: ہم اس کو مسلمان کہتے ہیں، یہی میں کہہ رہا ہوں۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں…
مرزاناصراحمد: اگر وہ شخص جو Profess کرتا ہے…
62Mr. Yahya Bakhtiar: نہیں but ....
مرزاناصر احمد: اسلام میں اور Believe کرتا ہے، He declares that he believes in five fundamentals ....
Mr. Yahya Bakhtiar: No, Sir, I said ’’منکر ہو‘‘ who refuses, who doesn't accept the concept of zakat or who denies it.
مرزاناصراحمد: یہ پانچ ارکان ہیں ناں : کلمہ شہادت کا پڑھنا، نماز پڑھنا، رمضان میں روزے رکھنا، زکوٰۃ دینا، حج کرنا۔ جو شخص ان میں سے کسی ایک کو، ان پانچ میں سے کسی ایک کو منسوخ قرار دیتا ہے وہ انکار کر رہا ہے اپنے اسلام سے۔
جناب یحییٰ بختیار: تو پھر اس کو…
مرزاناصر احمد: اسلام سے انکار کر رہا ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: وہ مسلمان نہیں رہا؟
مرزاناصراحمد: مسلمان نہیں رہا۔ اس نے اعلان کر دیا۔
جناب یحییٰ بختیار: کون Decide (اعلان) کرے گا؟
مرزاناصر احمد: اس نے خود Decide (اعلان) کیا۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اگر وہ کہتا ہے ’’میں مسلمان ہوں‘‘ اس کے باوجود؟
مرزاناصر احمد: وہ کہہ ہی نہیں سکتا۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں اگر وہ کہے؟
مرزاناصراحمد: ان لوگوں نے…
Mr. Yahya Bakhtiar: It is not a rare case. It has happened in the history.
63Mirza Nasir Ahmad: And if he says it, he must be sent to a mental hospital.
وہ پاگل آدمی ہے جو یہ کہے گا کہ میں Believe تو نہیں کرتا روزوں میں، میں نماز میں Believe نہیں کرتا…
جناب یحییٰ بختیار: اگر وہ کہے مرزاصاحب! کہ میری Interpretation کے مطابق زکوٰۃ بالکل غلط ہے اور یہ ہو ہی نہیں سکتا اور یہ Particular Circumstance میں تھا اس لئے میں اس سے منکر ہوں، وہ بھی مسلمان ہے؟
مرزاناصر احمد: وہ شخص عملاً کہتا ہے کہ میں قرآن کریم کی ان تمام آیات کو منسوخ سمجھتا ہوں جو ہم ہر روز پڑھتے ہیں قرآن کریم میں۔ ایسے شخص کو آپ کیسے مسلمان کہہ سکتے ہیں جو خود اپنے کافر ہونے کا اعلان کر رہا ہے؟
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہ نہیں کہتا۔ وہ خود یہی کہتا ہے کہ میں مسلمان ہوں۔
مرزاناصر احمد: اور قرآن کو نہیں مانتا؟
جناب یحییٰ بختیار: نہیں مانتا۔
I am giving you an extreme example. Supposing an man says that: "I am a Muslim but I don't believe in the Holy Prophet" ....
مرزاناصر احمد: میرے دل میں آپ کا اور اس سارے ہاؤس کا اتنا احترام ہے کہ میں بیان نہیں کر سکتا۔ لیکن میں یہ کہنے کی جرأت کروں گا کہ آپ اتنی Extreme کی مثالیں نہ دیں۔ کیونکہ ہم کسی نتیجہ پر نہیں پہنچیں گے۱؎۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، مرزاصاحب!
I am not being disrespectful. I hope you will not consider that I am being disrespectful. I have got all the regard for you. I know you are defending a cause, and you know I am performing a duty. But please see these are not extreme examples. Sometimes we have to go to the extreme to clarify the position.
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱؎ برا مناگئے۔ مگر خود اپنے طرز عمل پر غور نہیں کیا۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
(جناب یحییٰ بختیار: میں بھی بے احترامی کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ یہ خیال نہیں کر رہے ہوں گے کہ میں بے احترامی کر رہا ہوں۔ میں آپ کا ہر ممکن احترام کرتا ہوں۔ میں مانتا ہوں کہ آپ بھی ایک نصب العین کی پشت پناہی کر رہے ہیں اور آپ کو علم ہے کہ میں بھی ایک فرض بجالارہا ہوں۔ لیکن آپ دیکھیں کہ یہ مثالیں انتہائی نوعیت کی نہیں ہیں اوربعض وقت صورتحال کی توضیح کے لئے انتہاء تک جانا پڑتا ہے)
 
Top