کف کا معنی
کف کا معنی عربی میں روکے رکھنے کے ہیں قرآن پاک میں ہے۔
2539
’’ یکفوا ایدیہم (نسائ:۹۱)‘‘
’’فکف ایدیہم عنکم (نسائ:۱۱)‘‘
’’کفوا ایدیہم (نسائ:۷۷)‘‘
’’وکف ایدی الناس عنکم (فتح:۲۰)‘‘
’’الذی کف ایدیہم عنکم وایدیکم عنہم (فتح:۲۴) ‘‘
ان تمام مقامات میں قرآن پاک نے اسی کف کو روکے رکھنے کے معنی میں استعمال کیا ہے۔