• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کوئی دجال و کاذب لامکانی ہو نہیں سکتا

فاروق درویش

رکن ختم نبوت فورم
کوئی دجال و کاذب لامکانی ہو نہیں سکتا
مسیح و مہدیء حق قادیانی ہو نہیں سکتا

سخن جس کا ہو بیہودہ ، زباں جس کی نہاں گالی
وہ گستاخ انبیائے حق کا ثانی ہو نہیں سکتا

ہوں پیروکارجس کے دین و ملت کے کھلے غدار
وہ ننگ ِ دین و ملت جاودانی ہو نہیں سکتا

تراجم جس کے قرآن اور حدیثوں کے ہیں رندانہ
مکان و لامکاں، ایسا کہیں ابلیس ِ ثانی ہو نہیں سکتا

جو شاتم گند میں ڈوبا، مرا لتھڑا غلاظت میں
کسی سچے عقیدے کا وہ بانی ہو نہیں سکتا

کبھی تھا حمل کا دعوٰی کبھی دعوی نبوت کا
کوئی پاگل بھی مثل ِ قادیانی ہو نہیں سکتا

تماشہ جو کرے انگریز مالک کے اشارے پر
کوئی مذہب فروش ایسا زمانی ہو نہیں سکتا

چلو درویش بھیجیں مل کے سب مردود پر لعنت
کہ سگ لعنت زدہ حق کی نشانی ہو نہیں سکتا

فاروق درویش
 
Top