عباس رضا
رکن ختم نبوت فورم
عربی اردو مترجم ہوں، معتبر اسلامی تحقیقی ادارے میں ہوتا ہوں۔ اردو سے ذاتی دلچسپی ہے۔ زمانۂ جاہلیت میں شاعری پر بھی کچھ ہاتھ صاف کیا ہے۔ پروگرامنگ اور کوڈنگ کا شوق چڑھتا اترتا رہتا ہے، ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ سے راہ ورسم رہی، سی لینگویج کی مبادیات سیکھیں پھر سی شارپ بہت حد تک سیکھ لی لیکن ڈیٹا بیس پروگرامنگ کے دوران نیند آگئی۔ اپنی اور دوسروں کی اصلاح کا قائل ہوں۔ اصول پسند ہوں لیکن کہِیں کہِیں تساہل کا شکار ہوجاتا ہوں۔