• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا تکلم سے مراد کاٹنا کے ہیں ؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی نے آیت مذکورہ دابۃ من الارض تکلمھم کا ترجمہ وہ لوگوں کو کاٹے گا زخمی کرے گا کے کیے ہیں مرزا جی کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں :

20k2h41.png


یہی تکلم کا مادہ قرآن حکیم کے کئی مقامات پر آیا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ عربی مادہ جہاں جہاں بھی آیا ہے قادیانی ترجمہ قرآن کے اندر ہر جگہ اس کا ترجمہ کلام کرنا گفتگو کرنا کے کیے گئے ہیں ہم آپ کے سامنے دو تین حوالہ جات پیش کرنا چاہتے ہیں اور یہ حوالہ جات مرزائیوں کی اپنی ویب سائٹ الاسلام سے لیے گئے ہیں :
osabyg.png

5xo4zp.png

2qv70p3.png

یہ چند حوالہ جات صرف یہ ثابت کرنے کے لیے دیئے گئے ہیں کہ اگر تکلم کا ترجمہ کاٹنا کے ہیں تو ہر جگہ اس کا ترجمہ کاٹنا کے کیوں نہیں کیے گئے صرف ایک جگہ ہی اس کا ترجمہ کاٹنا کے کیوں کیے گئے ہیں ؟
درحقیقت صرف ایک جگہ اس تکلم کا ترجمہ کاٹنا کے لے کر مرزا غلام قادیانی نے قرآن حکیم کی معنوی تحریف کا ثبوت دیا ہے اور اس کاروائی کے نتیجہ میں مرزا غلام قادیانی اپنے دجل و فریب کو ثابت کرنے کا پروگرام ترتیب دے رہا ہے ۔
ہمارا مرزائی امت کو چیلنج ہے کہ دنیا کی کسی ایک تفسیر میں اس تکلمھم کا ترجمہ وہ انہیں کاٹے گا کے دکھا دیں ہم مرزا غلام قادیانی پر جھوٹے اور دجال و کذاب ہونے کا اعلان کرنا چھوڑ دیں گے ۔





 
Top