قادیانی حضرات کا ماننا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہے۔
مرزا صاحب تو حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کو ملک شام میں ثابت کر رہیں ہے وہ بھی حدیث سے۔(Yellow)
اس پر مزید دلیل قاہم کرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں شام میں حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کی پرستش ہزارہا عیسائی کرتے ہیں۔ اور اس طرح حدیث نبوی ﷺ سے ثابت ہوتا ہے کہ یہی قبر حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر ہے۔(Red)
بصورت دیگر یعنی اگر یہ قبر حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہے تو لکھتے ہیں کہ حضور ﷺ کا قول نعوذ باللہ صادق نہیں آتا ہے.(Blue)
پھر انتہا کرتے ہوئے لکھتے ہیں یہی وہ قبر ہے جس کے متعلق حضور ﷺ کہہ رہے ہیں اور کیونکر حضرت محمدﷺ ایک جعلی قبر کو حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر قرار دیں گے؟(Green)
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا شام میں ہی حضرت عیسی السلام کی قبر ہے؟ یا کشمیر میں؟ یا اور کہیں؟ اگر شام میں نہیں ہے تو مرزا صاحب نے حدیث پر پھر حضورﷺ پر افتراء کیوں کیا؟