• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا فوت کا مطلب جسم سے روح کا نکلنا ہوتا ہے ؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی مرزائی کہتے ہیں کہ " فوت کا مطلب ہے مرنا " یعنی روح کا جسم سے نکل جانا ۔
مربیوں سے گزارش ہے کہ ذرا ان عبارتوں کے بھی ترجمے کردیں یہ دنیا کی معروف لغات میں لکھے گئے جملے ہیں لیکن احتیاط یہ رہے کہ ترجمہ اپنے عقیدہ کے مطابق کیجئے گا شاباش :

وتَقُولُ: هُوَ مِنّي فَوْتَ الرُّمْحِ، أَي حيثُ لَا يَبْلُغُه (تاج العروس)
هُو! فَوْت فَمِهِ، وفَوْتَ رُمُحِه (تاج العروس)
يَسْنَحُ أَخِيراً عنْد فَوْتِ الحَاجَةِ (تاج العروس)
الخَوْفُ والفَزَعُ مِن فَوْتِ شَيْءٍ (تاج العروس)
وَكَأَنَّهُ فَوْتَ الجوالب جانئاً (تہذیب اللغۃ)
جعل الله رزقه فوت فمه، أي حيث يراه ولا يصل إليه (الصحاح تاج اللغۃ)
 
Top