کیا قادیانیوں کے نزدیک مرزا غلام قادیانی کی باتیں حدیث اور اس پرآنے والی جھوٹی وحی کلام اللہ نہیں؟؟
تعجب ہے
تعجب ہے مجھے کہ قادیانی حضرات مرزا غلام احمد قادیانی کو اللہ کا نبی و رسول مانتے ہیں ۔ اور اس کے گھر والوں کو اہل بیت بھی کہتے ہیں ۔ جبکہ مرزا قادیانی کو مان کر اس کو دیکھ لینے والوں کو یہ لوگ صحابی بھی کہتے ہیں ۔ مگر عجیب بات یہ ہے کہ جب مرزا غلام احمد قادیانی کی بیان کردہ باتوں سے ہم کوئی بات کر دیں توقادیانی کہتے ہیں کہ قرآن و حدیث سے بات کرو ۔ کیا مرزا غلام احمد قادیانی کی باتیں قادیانیوں کے نزدیک حدیث نہیں ہیں؟؟ اور کیا مرزا غلام احمد قادیانی پر نازل ہونے والی وحی کلامُ اللہ نہیں ہے؟؟
