ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
قادیانیوں سے میرا سوال ہے کہ کیا رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارک ہمارے لیے بہترین نمونہ نہیں؟ اگرقرآن کی سورۃ الاحزاب آیت نمبر 21 کی روشنی میں رسول اللہ ﷺکی زات اقدس بہترین نمونہ ہے تو مرذا قادیانی ک ذات کی کیا ضرورت تھی؟ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 5
قادیانیوں سے میرا دوسرا سوال ہے کہ مرزا نے مولانا ثناءاللہ امرتسری صاحب کے بارے میں ایک پیش گوئی کی تھی کہ سچے کی زندگی میں کاذب ہلاک ہو جائے گا۔ توکوئی قادیانی بتائے گا کہ مولانا ثناءاللہ امرتسری صاحبکا پہلے انتقال ہوا تھا یا مرزا قادیانی کا؟ مرزا کی ایک تحریر ملاحظہ کریں جو اسی کی ایک کتاب کی ہے۔ کیا مرزا اپنی اس تحریر سے کاذب ثابت نہیں ہوتا؟ کوئی قادیانی مرزا اور مولانا ثناءاللہ امرتسری صاحب کی تاریخ وفات بتائے گا؟ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 10 (یہ کتاب 1984 میں چھپی تھی) لیکن مرزا کی جو کتابیں 2008 میں چھپی ہیں، 1984 اور 2008 کے صفحات کی ترتیب مختلف یے اور 2008 کی چھپی ہوئی کتابوں میں کافی تعداد میں صفحات غائب بھی ہیں۔
قادیانیوں سے میرا تیسرا سوال یہ ہے کہ کیا محمد رسول اللہﷺ کا کوئی بھی فرمان ادنیٰ ہو سکتا ہے؟ حدیث ضعیف تو ہو سکتی ہے لیکن ادنیٰ نہیں ہو سکتی۔ تو کوئی مرزائی یہ بتائے گا کہ کیوں مرزا نے حدیث کے لیے (ادنیٰ) لفظ استعمال کیا ہے؟ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 16 تاریخ اشاعت 1984 اورروحانی خزائن جلد19 (2008)