ثناء شہزادی
رکن ختم نبوت فورم
کیا مرزا غلام احمد قادیانی پوٹی میں گر پر مرا تھا؟
میرا اہل فورم سے سوال ہے کہ کیا مرزا غلام احمد قادیانی پوٹی میں گر پر مرا تھا؟یہ بات اکثر لوگوں سے سنی ہے کہ اس شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور اللہ نے اس کو دنیا میں ہی سزا دی اور یہ پوٹی میں گر کر مرا تھا کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہے اگر کسی کو پتہ ہو تو ضرور بتائیں شکریہ