• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا مرزا قادیانی غیر احمدیوں کو مسلمان سمجھتا تھا؟

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم

الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین،
اما بعد!


اس سوال کا مختصر سا جواب ہے، نہیں!
لیکن آئیے ہم مرزا قادیانی کے بیٹے اور قادیانیوں کے دوسرے نام نہاد خلیفے،
مرزا بشیر الدین کی زبانی ہی اس سوال کا جواب معلوم کر لیتے ہی:

''معلوم ہوتا ہے حضرت مسیح موعود (مرزا غلام قادیانی)
کو بھی بعض وقت اس بات کا خیال آیا ہے کہ کہیں میری
تحریروں میں غیر احمدیوں کے متعلق مسلمان کا لفظ دیکھ کر
لوگ دھوکہ نہ کھائیں، اسلیئے آپ نے کہیں کہیں بطور ازالہ
کے غیر احمدیوں کے متعلق ایسے الفاظ بھی لکھ دئیے ہیں کہ
'وہ لوگ جو اسلام کا دعویٰ کرتے ہیں'، تا جہاں کہیں بھی
مسلمان کا لفظ ہو اس سے مدعی اسلام سمجھا جائے نہ کہ
حقیقی مسلمان۔''

اور اگلے صفحے پر اس بات کو اور واضح کرتے ہوئے،
مرزا بشیر الدین لکھتا ہے:-

'' پس یہ ایک یقینی بات ہے کہ حضرت صاحب نے جہاں
کہیں بھی غیر احمدیوں کو مسلمان کہکر پکارا ہے وہاں صرف
یہ مطلب ہے، کہ وہ اسلام کا دعویٰ کرتے ہیں ورنہ آپ
حسب حکم الٰہی اپنے منکروں کو مسلمان نہ سمجھتے تھے۔''

(کلمہ 'فضل' رسالہ 'ریویو آف ریلیجن' جلد نمبر 3، صفحہ 126-127)

سکین :
6s9bfb.jpg


سکین :

27yrcp3.jpg
 
Top