عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
عنوان : قادیانی حضرات ! کیا آپ کے خودساختہ مسیح موعود مرزا قادیانی کے ہاتھوں شیطان ہلاک ہو گیا ؟
تحریر : عبیداللہ لطیف
قادیانی حضرات ! آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے کہ
"شیطان نے آدم کو مارنے کا منصوبہ کیا تھا اور اس کا استیصال چاہا تھا پھر شیطان نے خدا سے مہلت چاہی اور اس کو مہلت دی گئی الی یوم الوقت المعلوم (الحجر:38) بسبب اس مہلت کے کسی نبی نے اس کو قتل نہ کیا ۔ اس کے قتل کا وقت ایک ہی مقرر تھا کہ وہ مسیح موعود کے ہاتھ سے قتل ہو اب تک وہ ڈاکووں کی طرح پھرتا رہا ہے لیکن اب اس کی ہلاکت کا وقت آگیا ہے اب تک اخیار کی قلت اور اشرار کی کثرت تھی ۔ لیکن شیطان ہلاک ہوگا اور اخیار کی کثرت ہو گی اور اشرار چوڑے چماروں کی طرح ذلیل بطور نمونہ کے رہ جائیں گے۔"
(ملفوظات جلد اول طبع جدید صفحہ 540)
قادیانی حضرات ! مرزا قادیانی کی مندرجہ بالا تحریر سے واضح ہوتا ہے کہ مسیح موعود کے ہاتھوں شیطان ہلاک ہوگا اور شیطان کی ہلاکت کی علامت یہ ہو گی کہ اخیار کی کثرت ہو جائے گی اب جبکہ آپ لوگ مرزا قادیانی کو مسیح موعود مانتے ہو انصاف کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب دیجیے گا کہ کیا مرزا قادیانی کے ہاتھوں شیطان ہلاک ہوا اور اخیار کی کثرت ہوئی ؟ اگر ایسا نہیں تو مان لیجیے کہ مرزا قادیانی بھی مسیح موعود نہیں