• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا مرزا قادیانی گائے کا محافظ ہے ؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا مرزا قادیانی گائے کا محافظ ہے ؟

قادیانی امت سے مرزا قادیانی کی ایک وحی (شیطانی ) کے متعلق چند سوالات !

O Krishna slayer of swine, protector of cows, thy praise is recorded in the Gita.

"اے خنزیروں کے قتل کرنے والے اور گائے کے محافظ تمہاری تعریف گیتا میں بھی ہو چکی ہے "
جس طرح آج کل ہندو گائے کا تحفظ کرتے ہیں اور جو بھی گائے کو ذبح کرتا ہے تو اس کو قتل کرتے ہیں تشدد کرتے ہیں تو کیا مرزا قادیانی اور موجودہ قادیانی بھی ایسا ہی کرتے ہیں کہ جو مسلمان بھی گائے کو ذبح کرتا ہے یہ لوگ اس کو قتل کرتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں ۔ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ مرزا قادیانی کی اس وحی (شیطانی وحی) کا ثبوت قرآن و حدیث میں کہیں ہے کہ مرزا قادیانی گائے کا محافظ ہو گا ؟
11.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عبید اللہ بھائی اوپر سکین موجود ہے ملاحظہ فرمائیے
 

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
عبید اللہ بھائی اوپر سکین موجود ہے ملاحظہ فرمائیے
شاہ صاحب ویکیپیڈیا کی بغیر ثبوت کوئی بھی بات قابل قبول نہیں ہے یہاں پر لیکچر سیالکوٹ صفحہ 17 کا حوالہ دیا گیا ہے جبکہ لیکچر سیالکوٹ میں ایسی کوئی تحریر موجود نہیں ہے اس لئے میرے خیال میں بات وہ کرنی چاہیے جو سو فیصد تھینٹک ہو تاکہ بعد میں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے
 
Top