ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
گستاخ رسول اور ان کو جہنم واصل کرنے والے خوش نصیب غازیوں کے بارے میں معلومات
نوٹ:
یہاں پر میں جو معلومات دینے لگا ہوں وہ انتہائی مفید ہیں۔ اس میں تین چیزیں اسی ترتیب سے لکھی ہوئی ہوں گی۔
گستاخ کا نام
گستاخ کو قتل کرنے والے غازی کا نام
سن وقوعہ
جس طرح یہ لکھا ہوا ہے اسی طرح سے میں نیچے سب سے پہلے گستاخ کا نام اس کے بعد غازی کا نام اور اس کے بعد سن وقوعہ لکھوں گا۔ یاد رہے یہ معلومات کسی بھی ویب سائیٹ سے کاپی نہیں کی جارہی بلکہ ذاتی مطالعہ کے بعد یہ معلومات کا تھوڑا سا ذخیرہ جمع کر سکا ہوں۔ لہذا اگر کہیں کوئی غلطی ہو جائے تو ضرور بتائیں جزاک اللہُ خیرا
1: ابی بن خلف نبی اکرم ﷺ 3ہجری
2: بشر منافق حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ (خلیفہ دوئم) 3ہجری
3: عقبہ بن ابی معیط حضرت عاصم بن ثابت رضی اللہ عنہ 2ہجری
4: ابولہب موذی بیماری میں مر گیا 2ہجری
5: اروہ ام جمیل (زوجہ ابولہب) فرشتے نے گلاگھونٹ دیا (رسی کے ذریعے) 2ہجری
6: خسروپرویز شیرویہ (خسرو کے اپنے بیٹے نے قتل کر دیا) 2ہجری
7: عتیبہ بن ابولہب شیر نے چیر ڈالا (حضور اکرم ﷺ نے اس کے لیے بد دعا بھی کی تھی) 2ہجری
8: ابوجہل دوننھے مجاہدین معاذ اور معوذ رضی اللہ عنہ (بن عفرارضی اللہ عنہ) نے قتل کیا 2ہجری
9: خالد بن سفیان ھذلی حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ نے سرلاکرحضورﷺکےقدموں میں رکھ دیا 2ہجری
10: ولید بن مغیرہ مخزومی بدر میں جبرائیل علیہ السلام نے آنکھ نکال دی 2ہجری
گستاخ رسول اور ان کو جہنم واصل کرنے والے خوش نصیب غازیوں کے بارے میں معلومات
11: امیہ بن خلف حضرت بلال رضی اللہ عنہ (مؤذن رسول ﷺ) 2ہجری
12: نصر بن حارث حضرت علی رضی اللہ عنہ (خلیفہ چہارم) 2ہجری
13: عصماء (یہودی شاعرہ) نابینا صحابی عمیر بن عدی رضی اللہ عنہ 3ہجری
14: ابوعفک (120 سالہ بوڑھا گستاخ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ گستاخ بوڑھا بھی ہو تب بھی کوئی معافی نہیں) حضرت سالم بن عمر رضی اللہ عنہ 3ہجری
15: کعب بن اشرف حضرت ابونائلہ ، محمدبن مسلمہ، حارث بن اور رضی اللہ عنہ 3ہجری
16: ابورافع (مالداریہودی) حضرت عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ 3ہجری
17: ابوعزہ جمعی حضرت عاصم بن ثابت رضی اللہ عنہ 3ہجری
18: حارث بن طلال حضرت علی رضی اللہ عنہ 8ہجری
19: ابن خطل (ابوبرزہ) حضرت توقیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے غلاف کعبہ سے نکال کر قتل کیا 8ہجری
20: حویرث بن نقید حضرت علی رضی اللہ عنہ 8ہجری
گستاخ رسول اور ان کو جہنم واصل کرنے والے خوش نصیب غازیوں کے بارے میں معلومات
21 قریبہ(گستاخ باندی) فتح مکہ کے موقع پر قتل ہوئی 8ہجری
22 ارنب (گستاخ باندی) فتح مکہ کے موقع پر قتل ہوئی 8ہجری
23 نامعلوم گستاخ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نامعلوم
24 مالک بن نویرہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نامعلوم
25 گستاخ شخص خلیفہ ہادی نے قتل کروایا نامعلوم
26 ریجی فالڈ (عیسائی ٹورنر) سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃُ اللہ علیہ فاتح بیت المقدس نے قتل کیا نامعلوم
27 دو گستاخ عیسائی ( جنہوں نے آپ ﷺ کو قبر مبارک سے نکالنے کی ناپاک سازش رچی تھی) سلطان نورالدین زنگی رحمۃُ اللہ علیہ نے قتل کروایا 577 ہجری
28 ابرہیم فرازی شاعر قاضی ابن عمرو کے حکم پر قتل کیا گیا نامعلوم
29 فلورا (عیسائی عورت) حاکم اندلس عبدالرحمٰن نے قتل کروایا 851 ہجری
30 میری (عیسائی عورت) حاکم اندلس عبدالرحمٰن نے قتل کروایا 851ہجری