گستاخ رسول ﷺ حرامی ہے
"اس کے مقابلہ میں آنحضرت ﷺ کو دیکھو۔ آپ ﷺ کا دعویٰ کل جہاں کے لیے اور سخت سے سخت دکھ اور تکالیف آپ ﷺ کو پہنچے۔ جنگیں بھی آپ ﷺ نے کیں۔ ایک لاکھ سے زیادہ صحابہ آپ ﷺ کی زندگی میں موجود تھے۔ پھر ان باتوں کے ہوتے ہوئے جو شخص آنحضرت ﷺ کی شان میں کوئی ایسا کلمہ زبان پر لائے گا ۔ جس سے آپ ﷺ کی ہتک ہو وہ حرامی نہیں تو اور کیا ہے ؟"
(ملفوظات جلد سوم صفحہ 208 طبع جدید)
مرزے کی اس بات کے بعد آپ ان تمام گستاخیوں کو پڑھ کر فیصلہ کریں کہ کیا مرزا اپنے ہی بقول حرامی ہوا کہ نہیں