• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

گورنمنٹ برطانیہ کے حکم دینے سے جھوٹ بولنا بھی جائز

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جو شخص گورنمنٹ برطانیہ کے حکم دینے سے جھوٹ بولنے کو بھی جائز سمجھے ایسا شخص بھی خدا کا (نعوذباللہ) نبی ہوتا ہے کیا؟
جو شخص گورنمنٹ برطانیہ کے حکم سے لوگوں کے دلوں کو بلاوجہ آزار اور صدمہ پہنچانے اور جھوٹ بولنے کو بھی درست سمجھے ایسا شخص کیا ایک اچھا انسان بھی ہو سکتا ہے؟ ایک اچھا مسلمان بھی ہو سکتا ہے؟ نبی ہونا تو دور کی بات ہے۔
اللہ تعالٰی جھوٹ بولنے والوں پہ لعنت بھیجتا ہے اور جو شخص اللہ کے دشمنوں کے حکم سے جھوٹ بولنے کو اور بلاوجہ لوگوں کے دل دکھانے کو درست سمجھے اس کی تایئد کرے تو کیا ایسے شخص پہ اللہ کی لعنت نہیں ہوتی؟ لعنتہ اللہ علی الکذبین۔۔ جو شخص گورنمنٹ برطانیہ کے حکم کو خدا کے حکم پہ ترجیح دے ایسا شخص یقیناً لعنت کا مستحق ہے۔ ابھی بھی مرزائی کہیں گے کہ مرزا انگریز کا خود ساختہ پودا نہیں تھا؟

اگر گورنمنٹ نے اپنے قانون میں اخبار نویسوں کو یہ اجازت دے رکھی ہے کہ ایسے بے اصل جھوٹ جن سے دلوں کو آزار اور صدمہ پہنچتا ہے بے دھڑک شائع کردیا کریں تب تو کوئی چوں و چرا کی جگہ نہیں
اورناپاک اور دلآزار جھوٹوں کے شائع کرنے کی وجہ سے پیشہ اخبار سے باز پُرس کرے اور ایسی جھوٹی موتوں کا اُس سے ثبوت چلب کرے اور قانون کی حد تک اُس کو پوری سزا کا مزا چکھاوے۔

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 389۔390۔
295wzt1.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
پکچر میں لکھے گئے ٹیکسٹ کو اوپر یونیکوڈ میں بھی تحریر کر دیں ۔ اور اس کا کلر باقی سے مختلف کر دیں ۔شکریہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ یہاں پر لکھ دیں بھائی میں اس میں اینٹر کر دوں گا بھائی جی
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اگر گورنمنٹ نے اپنے قانون میں اخبار نویسوں کو یہ اجازت دے رکھی ہے کہ ایسے بے اصل جھوٹ جن سے دلوں کو آزار اور صدمہ پہنچتا ہے بے دھڑک شائع کردیا کریں تب تو کوئی چوں و چرا کی جگہ نہیں
 
Top