گوگل شارٹ لنک سے ختم نبوت فورم کی پوسٹ کے لنک کو شارٹ کریں
آج کل وٹس ایپ اور فیس بک پر ختم نبوت فورم کی پوسٹس کے لنکس کو شئیر کیا جا رہا ہے لیکن جب فورم کی پوسٹ کا لنک کاپی کیا جاتا ہے تو وہ کافی لمبا ہوتا ہے کیوں کہ اس میں انگلش کے الفاظ ہوتے ہیں اور انگلش کی کوڈنگ بہت طویل دکھائی دیتی ہے لہذا گوگل شارٹ لنک کی سہولت سے آپ بڑے لنک کو چھوٹا کر سکتے ہیں ۔
گوگل شارٹ لنک کے لیے یہاں کلک کریں
https://goo.gl/
