ہمیں قادیانی یا مرزائی مت کہا کرو بلکہ ہمیں احمدی کہو کہ ہم احمدی ہیں
مسلمان جب قادیانیوں اور مرزائیوں کو قادیانی ، مرزائی کہتے ہیں تو قادیانی چڑتے ہیں اور آگ بگولہ ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں قادیانی یا مرزائی مت کہا کرو بلکہ ہمیں احمدی کہو کہ ہم احمدی ہیں ۔ اس لفظ احمدی سے مراد ان کی مرزا غلام قادیانی ہوتا ہے کیوں کہ قادیانی عقیدہ کے مطابق مرزا قادیانی کذاب کو یہ لوگ حضرت احمد کہتے ہیں ۔ اسی وجہ سے ان لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے آپ کو احمدی کہلوایا جائے ۔ اب ہم آپ کے سامنے ایسے دلائل پیش کر رہے ہیں کہ جن کو کو ئی مرزائی بھی جھٹلا نہیں سکتا کیونکہ ان مرزائیوں کے بابے بزرگ اپنے آپ کو بڑے شوق سے مرزائی کہلواتے رہے ہیں اور اس وقت کے مسلمان بھی ان کو مرزائی کے نام سے جانتے تھے آئیے قادیانی کتب کے اصل سکین ملاحظہ فرمائیں اور جب کسی مرزائی سے گفتگو ہو تو یہ حوالہ جات لازمی دیں ۔
تمام حوالہ جات پر مشتمل پی ڈی ایف یہاں دیکھیں
آخری تدوین
: