• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ہندوازم کا تعارف از ویکیپیڈیا

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ہندومت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے



اوم
ہندومت ایک مذہب ہے جس کی بنیاد ہندوستان میں ہے. ہندومت کے پیروکار اِس کو سناتنا دھرما کہتے ہیں جو کہ سنسکرت کے الفاظ ہیں جن کا مطلب ہے ‘‘لازوال قانون’’. ہندومت قدیم ترین مذاہب میں سے ایک ہے. اِس کی جڑیں قدیم ہندوستان کی تاریخی ویدی مذہب سے ملتی ہیں. مختلف عقائد اور روایات سے بھرپور مذہب ہندومت کے کئی بانی ہیں. اِس کے ذیلی روایات و عقائد اور فرقیات کو اگر ایک ساتھ لیا جائے تو ہندومت عیسائیت اور اِسلام کے بعد دُنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے[1]. قریباً، ایک اَرب پروکاروں میں سے ۹۰۵ ملین بھارت اور نیپال میں رہتے ہیں. ہندومت کے پیروکار کو ہندو کہاجاتا ہے. ہندو مت (॥ सनातन धर्म ॥) ہندوستان کا قدیم ترین مذہب ہے. اس مذہب میں ویسے تو بہت ہی سے خدا ہیں لیکن اگر اسکو اچھی طرح سے سمجھا جائے تو یہ بھی تمام ابراہیمی مذاہب کی طرح ایک خدا کی عبادت کرنے کا حکم دیتا ہے- دراصل اس مذہب کو عام طور پر مشرک سمجھا جاتا ہے اور اس کے پیروںکار بھی مشرک ہے مگراگر اس دھرم کو نیواستہ سے دیکھا جائے تو انسان سمجھ جاتا ہے کہ یہ مذہب صرف اللہ کی عبادت اور محمدؐ کی تصدیق کا حکم دیتا ہے۔یہ دھرم ۋیدو پر مشتمل ہے۔ [2]



کتابیں
اس مذہب کے کتابوں کو دو بڑی اور اہم گروہ میں منقسم کیا گیا ہے۔ایک کو کہا جاتا ہے شروتی اور سمریتی۔

شروتی
شروتی کے لفظی معنی ہوتی ہے جو سنا گیا،اور سمریتی کی لفظی معنی جو حٖفظ یا یاد کیا گیا۔ہندو اسے وحی الٰہی سمجھتے ہیں۔شروتی کے اندر دو کتابیں آتی ہیں۔ایک وید اور دوسرا اپنشد (اوپنیشد)۔اور ویدانتہ سترا بھی شروتی میں سے ہیں۔

وید
وید ایک شروتی کتاب ہے اور اس کے اندر مزید چار حصے ہیں ،جو یجور وید، ساموید ،اتھروا وید اور رِگ وید ہیں۔وید کو ہندو وحی مانتے ہیں۔

اپنشد
یہ بھی شروتی ہے اس میں تقریباً ۱۰۸ قسمیں ہیں۔

سمریتی
سمریتی یا سمرتی کے لفظی معنی ہے جو یاد رکھا گیا۔ہندو کے مطابق یہ وحی نہیں ہیں اور انسانوں کے لکھے ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ اسے شروتی کے بعد کا درجہ دیتے ہیں۔سمریتی میں بھی دو بڑے کتابیں آتی ہیں۔راماین اور مہابھارت۔ان کے علاوہ بھی اس میں بے شمار کتابیں ہیں جیسے پرانہ،اتہاسہ،اگمہ،تنترہ،وغیرہ۔

مہابھارت
مہابھارت ایک سمریتی کتاب ہے اس میں محض ارجن کی کتھا ہے۔ اس میں گورؤں اور پانڈؤں کی لڑائی کی تفصیل ہے۔اس کے کچھ شلوک مخصوص ہیں جن کو بھگوتگیتا کہا جاتا ہے جو کہ ہندو سب سے زیادہ پڑھتے ہیں۔

راماین
رامایان بھی سمریتی کتب میں سے ہے اور اس میں ہندؤں کے دیوتا رام کا تفصیلی ذکر ہے۔ رامایان کو ہندؤں مقدس کتاب تو مانتے ہیں لیکن درحقیقت میں یہ انسانوں کے ہاتھوں کا رنگ ہے اور اس میں حقیقی علم نہیں کیونکہ رامایان کے سیکڑوں اقسام ہیں ۔

محمد کا تعلق
عام طور پر تو ہندو محمد کو تو نہیں مانتے تاہم ان کی کتب میں ذکر پایا جاتا ہے۔

کلکی اوتار[ترمیم]
کلکی پرانا میں محمد کا ذکر اقدس تفصیل سے درج ہے۔کلکی پرانہ میں لکھا ہوا ہے کہ وہ ناراشنسا پیدا ہوگا۔ناراشنسا دراصل سنسکرت لفظ ہے جس کا مطلب ’’تعریف والا‘‘ ہے اگر ہم عربی میں ترجمہ کریں تو بن جائے گا ’’محمد‘‘۔پھر لکھا ہے وہ سومتی کی پیٹ سے پیدا ہوگا ۔سومتی کا لفظی مطلب ’’آمن والی ‘‘ ہے یا اگر ہم عربی میں کہے تو بن جائے گا ’’آمنہ‘‘ ۔کہا گیا ہے وہ ایک سردار کے گھر پیدا ہوگا (عبدالمطلب کے طرف اشارہ ہے)۔اور اس کا والد ’’ویشنوداس‘‘ ہوگا۔وشنو سنسکرت لفظ ہے جس کا مطلب ’’خدا‘‘ اور داس کا مطلب نوکر یا بندہ یعنی اگر ہم عربی میں کہے تو بن جائے گا ’’عبداللہ‘‘ جوکہ رسول کے والد کا نام تھا، مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کلکی پرانا میں کہ وہ ’’آمن والی جگہ‘‘ میں پیدا ہوگا اگر عربی میں کہے تو ’’دار الامن‘‘ جوکہ مکہ کے مشہور ناموں میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ
حوالہ جات
  1. ^ جسامت کے لحاظ سے مذاہب کی فہرست
  2. ^ Ramakrishna and His Disciples by Christopher Isherwood. ISBN 81-85301-18-2
 

محمد عثمان غنی

رکن ختم نبوت فورم
ہندو مذہب میں کالکی اوتار کا ذکر ملتا۔جو کہ ہندوازم کےدس اوتاروںمیں سے آخری اوتار ہے۔۔اس کے بعد ہندو اب مزید کسی اوتار کا منتظر نہیں۔ اور کالکی اوتار کی نشانیاں رحمت دوعالم ﷺ پر پورے طور پر صادق آتیں مثلا کالکی اوتار ایک جزیرے میں پیدا ہو گا ۔۔۔۔۔۔الخ
لیکن قابل توجہ بات یہ ہیکہ اس اوتاروں والے عقیدے سے بھی حضورﷺ کی ختم نبوت ہی ثابت ہوتی کیونکہ اگر مرزا نے آنا ہوتا تو کالکی اوتار کے بعد ایک اور اوتار کا ذکر ہوتا جو کہ کانا ہوتاo_O
 
Top