کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائےنفرت انسانوں کی عار ہوں
275 بیماریاں ہیں میں عالمی بیمار ہوں
ہوں بشر کی جائےنفرت انسانوں کی عار ہوں
حق سے کتراتا ہوں میں سچ سے بیزار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
ٹرین دجالی گدھا ہے اور اسی پہ سوار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
یاری نبھانے آیا ہوں مسیلمہ کا میں یار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
کذابوں نے جو کیے تھے دعووں کا تکرار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
پانچ کو پچاس کرتا ہوں بڑا میں عیار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
بھنگ چرس افیون کا میں سستا کاروبار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
حالت مردمی کالعدم ہے بڑا ہی لاچار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
کفر کا گلشن ہوں میں شرک کی بہار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے
ہوں بشر کی جائےنفرت انسانوں کی عار ہوں
275 بیماریاں ہیں میں عالمی بیمار ہوں
ہوں بشر کی جائےنفرت انسانوں کی عار ہوں
حق سے کتراتا ہوں میں سچ سے بیزار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
ٹرین دجالی گدھا ہے اور اسی پہ سوار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
یاری نبھانے آیا ہوں مسیلمہ کا میں یار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
کذابوں نے جو کیے تھے دعووں کا تکرار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
پانچ کو پچاس کرتا ہوں بڑا میں عیار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
بھنگ چرس افیون کا میں سستا کاروبار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
حالت مردمی کالعدم ہے بڑا ہی لاچار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
کفر کا گلشن ہوں میں شرک کی بہار ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت انسانوں کی عار ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے